• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں بارش، آندھی اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کی پیش گوئی

اس موسمی نظام کا اثر دہلی، اتر پردیش، پنجاب، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، بہار، جھارکھنڈ اور اوڈیشہ سمیت کئی ریاستوں میں محسوس کیا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
in قومی خبریں
0
آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر

نئی دہلی: دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کے وسیع حصوں میں ایک بار پھر موسم کے اچانک بدلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 7 سے 9 اپریل کے دوران مغربی ہواؤں کے دباؤ کے باعث بارش، آندھی، بجلی کی چمک اور بعض علاقوں میں ژالہ باری یعنی اولے گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس موسمی نظام کا اثر دہلی، اتر پردیش، پنجاب، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، بہار، جھارکھنڈ اور اوڈیشہ سمیت کئی ریاستوں میں محسوس کیا جائے گا۔

دہلی این سی آر میں دو دن کے لیے پیلا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس دوران آسمان پر بادل چھائے رہنے کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہونے کی توقع ہے۔ محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور شام کے وقت آندھی کے ساتھ بجلی گرنے کا بھی اندیشہ ہے۔ نوئیڈا، غازی آباد اور گروگرام میں بھی اسی نوعیت کے حالات رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

پہاڑی علاقوں میں موسم کی شدت زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بارش کے ساتھ برفباری اور گرج چمک کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ تیز ہواؤں کی رفتار 50 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ جموں و کشمیر میں بھی 7 سے 10 اپریل کے درمیان بارش اور برفباری کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں، جس سے درجۂ حرارت میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔

اتر پردیش کے مغربی حصوں میں 7 اور 8 اپریل کو جبکہ مشرقی علاقوں میں 7 سے 9 اپریل کے درمیان ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ اسی طرح پنجاب، ہریانہ اور مشرقی راجستھان میں درمیانی سے تیز بارش اور بجلی گرنے کے امکانات ہیں۔ مدھیہ پردیش، بہار، بنگال اور اوڈیشہ میں بھی بارش کے ساتھ بعض مقامات پر اولے گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

مشرقی اور شمال مشرقی ہندوستان میں بھی موسمی سرگرمیوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ اور تریپورہ میں آئندہ چند دنوں کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بعض علاقوں میں 60 سے 70 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی چلنے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
منی پور میں برہنہ کی گئی لڑکی کی والدہ نے بیان کیا اپنا درد

منی پور میں پھر تشدد، راکٹ حملہ میں 2 بچوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

8 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem