• Home
جمعرات, نومبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے استعفیٰ پر بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی کا پہلا ردعمل سامنے آیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
in بہار
0
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو قانون ساز کونسل سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس پر بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ تیجسوی یادو نے طنز کستے ہوئے کہا کہ ’’نتیش کمار ٹھگی کے شکار ہو گئے ہیں، یا یوں کہیں کہ انہیں ٹھگا گیا ہے۔ یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا ہے اور بہار کو ٹھگا گیا ہے۔‘‘

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ اگر کوئی بھی دوسرے ایوان کے لیے منتخب ہوتا ہے تو ایک ایوان سے استعفیٰ دینا پڑتا ہے۔ نتیش کمار کو ٹھگا گیا ہے، اسی لیے آج انہوں نے استعفیٰ دیا ہے۔ نتیش کمار کو یہ فیصلہ لینے کے لیے مجبور کیا گیا ہے۔ آر جے ڈی لیڈر نے بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی نے بہار کے عوام کو بھی ٹھگا ہے۔ ہم شروع سے کہتے تھے کہ جب بھی بی جے پی کی حکومت آئے گی، انہیں وزیر اعلیٰ کے عہدہ پر نہیں رہنے دے گی اور آج وہی ہوا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب تیجسوی یادو سے پوچھا گیا کہ نتیش کمار کے استعفیٰ پر کئی وزیر اور اراکین اسمبلی رو رہے ہیں۔ اس پر انہوں نے کہا کہ کون رو رہا ہے؟ اور کون کیا کر رہا ہے وہ نہیں جانتے۔ نتیش کمار سب جانتے ہیں، لیکن اب وہ کیا کریں؟ آر جے ڈی لیڈر نے طنز کستے ہوئے کہا کہ ’’آج کل لوگ کیمرہ دیکھ کر صرف ڈرامہ کرتے ہیں۔ اب سب کچھ تو کر ہی لیا ہے، کچھ بچا نہیں ہے۔ شروع سے کہتے رہے ہیں کہ انتخاب کے بعد کے نتیش کمار وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔ ان کو صرف 3-2 ماہ کے لیے وزیر اعلیٰ بنایا گیا اور اب ہٹا رہے ہیں۔‘‘

تیجسوی یادو نے مزید کہا کہ بی جے پی والوں نے صرف ٹھگنے کا کام کیا ہے۔ بہار میں پہلے سے ہی ملک میں سب سے مہنگی بجلی ملتی تھی۔ انتخاب کے بعد اسے مزید مہنگا کر دیا گیا۔ نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کے مستقبل کے بارے میں پوچھے جانے پر تیجسوی یادو نے کہا کہ اس پر ہم کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ لیکن اگر کوئی نوجوان سیاست میں آتا ہے تو ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

7 گھنٹے ago
ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार