• Home
بدھ, اپریل 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا پر مکہ پہونچے

عمر عبداللہ نے لکھا :اے اللہ ہم عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں، اسے ہمارے لیے آسان فرما اور قبول فرما

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2024
in قومی خبریں
0
فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا پر مکہ پہونچے

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ عمرہ نے سوشل میڈیا پر کعبۃ اللہ کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کی ہیں۔ گزشتہ24 جنوری کو جب وہ عمرہ کے لیے روانہ ہوئے تھے تو انہوں نے ہوائی جہاز میں بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی تھی۔ اب جو تصویریں سامنے آئی ہیں ان میں وہ کعبہ کو چھوتے ہوئے اور سر منڈائے ہوئے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔
عمرہ پر روانہ ہونے کے بعد شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ عمر عبداللہ نے لکھا تھا ’’اے اللہ ہم عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں، اسے ہمارے لیے آسان فرما اور قبول فرما۔‘‘ اس تصویر میں عمر عبداللہ اور ان کے والد فاروق عبداللہ احرام پہنے ہوائی جہاز میں بیٹھے نظر آئے تھے۔ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نے یہ عمرہ عام انتخابات سے عین قبل ایسے وقت میں کیا ہے جب محض 2 روز قبل ہی ایودھیا میں پران پرتشٹھا کے حوالے سے مذہب کی بنیاد پر پورے ملک کو پولرائز کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ جموں و کشمیر کے دونوں سابق وزرائے اعلیٰ نے اس موقع پر اللہ سے عمرہ کی قبولیت کی دعائیں بھی مانگیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیجریوال کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے ججوں کی حفاظت کے معاملے پر دہلی پولیس کو سخت پھٹکار لگائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎منی پور میں بڑھتے تشدد کے واقعات پر جماعت اسلامی ہند کی گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

دہلی فساد : 10 ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ
قومی خبریں

’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت
قومی خبریں

جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں
قومی خبریں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
Next Post
بھارت جوڑو نیائے یاترا آسام سے مغربی بنگال میں داخل

بھارت جوڑو نیائے یاترا آسام سے مغربی بنگال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی ایشا میں  جاری کشیدگی کی وجہ سے  تقریباً پوری دنیا بحران کا شکار

مغربی ایشا میں جاری کشیدگی کی وجہ سے تقریباً پوری دنیا بحران کا شکار

1 گھنٹہ ago
کیجریوال کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف عرضی خارج

دہلی ہائی کورٹ نے ججوں کی حفاظت کے معاملے پر دہلی پولیس کو سخت پھٹکار لگائی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem