• Home
جمعہ, جون 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، اس میں ولیمہ کی دعوت کی تاریخ 6 جون لکھی گئی ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2025
in بہار
0
معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

پٹنہ : بہار کے معروف ٹیچر خان سر نے ہند و پاک کشیدگی کے درمیان چپکے سے شادی کر لی ہے۔ اس کی جانکاری انہوں نے لائیو کلاس کے دوران اپنے طلبہ کو خود دی۔ عام طور پر خان سر اپنی ذاتی زندگی کو لوگوں کے سامنے لانے سے بچتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بک‘ پر خان سر کے آفیشیل اکاؤنٹ پر ان کی اہلیہ کی ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔ حالانکہ کچھ دیر بعد اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ فیس بک پوسٹ کے مطابق ان کی اہلیہ کا نام اے ایس خان بتایا جا رہا ہے۔

خان سر نے لائیو کلاس کے دوران چپکے سے کی گئی اپنی شادی کے بارے میں طلبہ کو بتایا۔ انہوں نے طلبہ سے یہ بھی کہا تھا کہ وہ سب سے پہلے ان ہی کو دعوت دے رہے ہیں، کیونکہ آج وہ جس مقام پر ہیں اس کی اصل وجہ طلبہ ہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے طلبہ کو کہا کہ وہ جون کی ابتداء میں ایک شاندار دعوت کا انتظام کرنے والے ہیں، جس میں وہ خصوصی طور پر انہیں مدعو کریں گے۔

خان سر کی شادی کا ایک کارڈ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، اس میں دعوت کی تاریخ 6 جون لکھی گئی ہے اور اہلیہ کا نام اے ایس خان لکھا ہوا ہے۔ کارڈ میں لکھا ہے کہ ریسیپشن پٹنہ میں ہوگا۔ خان سر نے اپنی ویڈیو میں یہ بھی بتایا کہ ان کی شادی ’آپریشن سندور‘ کے دوران ہوئی ہے۔ ان کی شادی کے بارے میں دی گئی معلومات کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اب ان کی اہلیہ کی مبینہ تصویر بھی تیزی سے وائرل ہونے لگی ہے۔ حالانکہ خان سر کی جانب سے اس وائرل تصویر کی آفیشیل تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا
بہار

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ
بہار

اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2025
چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!
بہار

ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ
بہار

یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا
بہار

تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2025
Next Post
آکٹرائے پوسٹ پر بی ایس ایف کے جوانوں سے ہما قریشی کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

4 گھنٹے ago
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार