• Home
بدھ, نومبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بے روزگاری کی انتہا۔ڈگری ہولڈر انجینئر قلی بننے پر مجبور

راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا: وزیر اعظم نریندر مودی نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا نہیں کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2023
in قومی خبریں
0
بے روزگاری کی انتہا۔ڈگری ہولڈر انجینئر قلی بننے پر مجبور

نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا کہ ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا نہیں کیا گیاہے ، اسی کا نتیجہ ہے کہ ڈگری ہولڈر انجینئر قلی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔راہل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر کہاکہ انہوں نے ہندوستان کے محنتی قلی بھائیوں سے دہلی کے آنند وہار اسٹیشن پر ملاقات کی۔ انجینئر کی ڈگری،قلی کا کام، نوجوان ایسی بے روزگاری کا شکار ہیں۔ ریلوے سے نہ تنخواہ، نہ پنشن، نہ ہیلتھ انشورنس اور نہ ہی سرکاری سہولیات۔ لیکن انہیں امید ہے ، وقت بدلے گا اور مجھے پورا یقین ہے ۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے بھی بے روزگاری کے حوالے سے ایکس پر کہا کہ نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ پورٹر کے طور پر کام کرنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہاپچھلے مہینے آنند وہار ٹرمینل پرقلیوں نے راہولسے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ راہل نے بھارت جوڑو یاترا کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران کچھ لوگوں نے بتایا کہ وہ بیماری کے باوجود کام کرنے پر مجبور ہیں۔ کچھ انجینئرنگ کی ڈگریوں کے ساتھ بھی قلی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے بے روزگاروں کے لیے راجستھان حکومت کے کام کی تعریف کی اور کہا، ایک قلی، جس کا خاندان راجستھان میں ہے ، نے بتایا کہ اس کی ماں کو چرنجیو اسکیم کے تحت 60ہزار روپے کا مفت علاج کرایا گیا۔ بات چیت میں راجستھان حکومت کی دیگر اسکیموں کا بھی ذکر کیا گیا۔ لیکن مودی حکومت سے انہیں کوئی سہولت نہیں مل رہی ہے ۔ ملک کا بوجھ اٹھانے والوں کو حکومت اور میڈیا دونوں نظر انداز کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

ملک کی 12 ریاستوں میں ایس آئی آر کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
سڑک پر نمازِ جمعہ پڑھے جانے کی ویڈیو وائرل، 25 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر، امام مسجد گرفتار
قومی خبریں

نماز مسلمان پر فرض ہے,پھر اس پر اعتراض کیوں ؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

’موئے مبارک‘ کا نام لے کر 11 لاکھ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی
قومی خبریں

تمل ناڈو میں ایس آئی آر کے خلاف داخل عرضی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
سی اے اے، این آر سی اور یکساں سول کوڈبنگال میں نافذنہیں ہونے دیا جائیگا۔ ممتا
قومی خبریں

ممتا بنرجی نے ایس آئی آرپر ایک بار پھر سوال اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
شوہر کو نطر اندازکربیوی کےوالدین کے ساتھ رہنےپر طلاق منظور
قومی خبریں

طلاق کے فیصلے پر دہلی ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
Next Post
نجر کے قتل میں ہندوستان کے خلاف کناڈا کو اب تک کچھ نہیں ملا

نجر کے قتل میں ہندوستان کے خلاف کناڈا کو اب تک کچھ نہیں ملا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

ملک کی 12 ریاستوں میں ایس آئی آر کا سلسلہ جاری

54 منٹس ago
سڑک پر نمازِ جمعہ پڑھے جانے کی ویڈیو وائرل، 25 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر، امام مسجد گرفتار

نماز مسلمان پر فرض ہے,پھر اس پر اعتراض کیوں ؟

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem