• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بیمار مسافر کے علاج کے لئےناگپور میں انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

تاہم62 سالہ مسافر کو نہیں بچایا جا سکا ، اسپتال لے جاتے وقت دم توڑ گیا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2023
in قومی خبریں
0
بیمار مسافر کے علاج کے لئےناگپور میں انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

ناگپور۔ انڈیگو ایئر لائنز کی ممبئی-رانچی فلائٹ میں دیر رات ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ اس کے بعد پرواز کی ناگپور میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ لیکن مسافر اسپتال لے جاتے وقت دم توڑ گیا۔ اس کے بعد فلائٹ کو رانچی روانہ کر دیا گیا۔ بتایا گیا کہ ممبئی سے رانچی جانے والی انڈیگو کی پرواز میں سوار ایک 62 سالہ مسافر خون کی الٹیاں کرنے کے بعد پرواز کے درمیان ہی دم توڑ گیا۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ناگپور ہوائی اڈے پر تعینات کی میڈیکل ٹیم نے مسافر کا علاج کیا، لیکن اسے بچایا نہیں جاسکا۔
بتایا گیا کہ رات 8 بجے کے قریب ممبئی سے رانچی جانے والی انڈیگو فلائٹ میں مسافر دیوآنند تیواری کو خون کی الٹیاں ہونے لگیں۔ اسپتال کی طرف سے جاری ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ مسافر تپ دق اور گردے کی دائمی بیماری میں مبتلا تھا۔ طیارے میں اس نے بڑی مقدار میں خون کی قے کی اور اسے اسپتال لایا گیا۔ لاش کو مزید کارروائی کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اور اسپتال لے جایا گیا ہے۔ ضروری طبی طریقہ کار اور منظوری کے بعد، انڈیگو فلائٹ نے کامیابی کے ساتھ ناگپور سے رانچی تک اپنا سفر دوبارہ شروع کیا۔
اہم بات یہ ہے کہ کسی مریض کو ہوائی اڈے سے مردہ حالت میں اسپتال لانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ ابھی پچھلے ہفتے ہی، ایک 40 سالہ انڈیگو پائلٹ کی موت جب وہ ہوائی اڈے کے سیکورٹی ہولڈ ایریا میں ناگپور-پونے فلائٹ کا انتظار کر رہا تھا۔ وہیں حال ہی میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے تاشقند، ازبکستان کے لیے انڈیگو کی پروازوں کو منظوری دے دی ہے۔ ایئر لائن نے کہا کہ وہ 22 ستمبر سے تاشقند کے لیے خدمات شروع کرے گی۔ ایک سینئر افسر نے بتایا کہ ڈی جی سی اے نے 6 ستمبر سے تاشقند تک انڈیگو کے فلائٹ آپریشن کو منظوری دے دی ہے۔ دہلی اور تاشقند کے درمیان ہفتے میں چار بار براہ راست خدمات چلائے گی۔ یہ ایئر لائن کی 31ویں بین الاقوامی منزل ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

5 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार