• Home
اتوار, دسمبر 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ای ڈی کی جانب سے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو پھر سمن

حاضری کے لئے27 سے 31 جنوری تک کوئی بھی تاریخ طے کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2024
in ریاستی خبریں
0
ای ڈی کی جانب سے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو پھر سمن

رانچی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو ایک بار پھر سمن جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ سے پہلے مرحلہ کی پوچھ گچھ 20 جنوری کو ہوا چکی ہے۔ اب ای ڈی نے ان سے کہا ہے کہ وہ 27 سے 31 جنوری تک کوئی بھی تاریخ طے کریں۔ سی ایم سے پچھلی پوچھ گچھ ان کی رہائش گاہ پر ہوئی تھی لیکن اس بار ای ڈی نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ انہیں ای ڈی آفس آنا پڑے گا۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعلیٰ سورین سے ہفتہ کو ان کی رہائش گاہ پر پوچھ گچھ کی تھی۔ ان کے خلاف زمین گھوٹالہ اور غیر قانونی کان کنی کے کچھ الزامات ہیں جن کی ای ڈی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس معاملے میں ای ڈی نے وزیر اعلیٰ کے دو مبینہ ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے۔ ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ اس معاملے میں مرکزی ملزم پنکج مشرا کے گھر سے بینک پاس بک اور ایک چیک بک کے ساتھ وزیر اعلیٰ سورین کے دستخط والے دو چیک برآمد ہوئے ہیں۔ای ڈی نے پنکج مشرا کے خلاف دائر اپنی چارج شیٹ میں انکشاف کیا تھا کہ ایجنسی نے 8 جولائی 2022 کو صاحب گنج میں چھاپے کے دوران بینک کے دستاویزات برآمد کیے تھے۔ ای ڈی کی جانب سے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد کیس کی تحقیقات شروع کی گئی۔ ایجنسی نے مارچ کے مہینے میں ایک کیس درج کیا تھا۔ ای ڈی نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ چیف منسٹر کے خلاف کئی اثاثوں کا پتہ چلا ہے۔ ایجنسی نے دیگر مشتبہ افراد کے گھروں پر سرچ آپریشن کے دوران وزیر اعلیٰ کی کئی فائلیں اور بنک دستاویزات برآمد کیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسلری سے بنا دلدل  معصوم بچوں کے لیے مصیبت بن گیا
ریاستی خبریں

اسلری سے بنا دلدل معصوم بچوں کے لیے مصیبت بن گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2025
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے
ریاستی خبریں

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران
ریاستی خبریں

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
Next Post
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد کی موت

امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این سی ای آر ٹی کی درسی کتابوں میں تحریفات تعلیم اور طلباء کے لئے نقصان دہ

7 گھنٹے ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

کانگریس ہندوستان کی روح کی آواز ہے: راہل گاندھی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार