• Home
جمعہ, جون 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمارکابنگلہ 170 کروڑ روپے میں فروخت

دی لیجنڈکے نام سے بننے والی نئی عمارت میں 4 اور 5 بی ایچ کے کے لگژری گھر بنائے جائیں گے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
دلیپ کمارکابنگلہ 170 کروڑ روپے میں فروخت

ممبئی: ہندی فلم انڈسٹری کے مشہور اور تجربہ کار اداکار دلیپ کمار کے ، ممبئی سمندر کے کنارے پالی ہل میں واقع بنگلہ 170 کروڑ روپے میں فروخت ہو گیا ہے۔ دلیپ کمار اس عمارت کے ٹرپلیکس بنگلے میں رہتے تھے۔ اس پرتعیش بنگلے کی جگہ اب لیجنڈ بلڈنگ کھڑی ہوگی۔دلیپ کمار کا بنگلہ ایپکو انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ نے خریدا ہے۔ کمپنی نے اس پرتعیش اور کشادہ بنگلے کے لیے 172 کروڑ روپے ادا کیے ہیں۔ یہ لین دین ‘ بلیک روک ‘ کمپنی کے ذریعے کیا گیا ہے۔
9 ہزار 527 مربع فٹ کے بڑے رقبے والے اس بنگلے کی ڈیل ایک لاکھ 62 ہزار روپے فی اسکوائر فٹ کی مقررہ قیمت پر کی گئی ہے۔ اس پراپرٹی کی رجسٹریشن کے لیے 9.33 لاکھ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی گئی ہے۔ یہ باندرہ کے علاقے میں کسی پراپرٹی کے لیے موصول ہونے والی اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔دلیپ کمار نے 2016 میں عشر گروپ کے ساتھ پالی ہل میں ایک بنگلے کو گرانے اور اس جگہ پر ایک لگژری رہائشی عمارت بنانے کا معاہدہ کیا تھا۔ تعمیر نو کے اس منصوبے کا نام ‘دی لیجنڈ’ ہے۔اس عمارت میں 4 اور 5 بی ایچ کے کے لگژری گھر بنائے جائیں گے۔ اس پروجیکٹ میں 2 ہزار مربع فٹ رقبہ میں ایک میوزیم بھی بنے گا، جو دلیپ کمار کو وقف کیا جائے گا۔ 2023 میں، ڈویلپر نے اعلان کیا کہ ‘دی لیجنڈ’ عمارت میں 15 لگژری گھر بنائے جائیں گے۔ اب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ منصوبہ 2027 میں مکمل ہو جائے گا۔ اس سے تقریباً 900 کروڑ روپے کی آمدنی ہوگی۔
چند سال قبل دلیپ کمار کے اہل خانہ نے ایک رئیل اسٹیٹ فرم پر دلیپ کمار کے بنگلے کے لیے قانونی دستاویزات تیار کرنے کا الزام لگایا تھا۔ لواحقین نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ قبضہ کی خاطر ایسا کیا گیا۔2017 میں دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے کہا تھا کہ بنگلہ ہمارے قبضے میں ہے اور چابیاں بھی ہمارے پاس ہیں۔ اس کے بعد تنازعہ حل ہو گیا۔ دلیپ کمار نے یہ بنگلہ عبدالطیف سے 1953 میں خریدا تھا۔ 1966 میں سائرہ بانو سے شادی کے بعد دلیپ کمار اس بنگلے میں رہنے چلے گئے۔ہندی سنیما کے عظیم اداکار دلیپ کمار کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دلیپ کمار نے پانچ دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔ وہ ٹریجڈی کنگ کے نام سے مشہور تھے۔دلیپ کمار کی اداکاری نے امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کو متاثر کیا۔ دلیپ کمار کو حکومت پاکستان نے اپنے ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز نشان امتیاز سے نوازا۔ دلیپ کمار نے مغل اعظم، نیا دور، گنگا جمنا، دیوداس، دل دیا درد لیا، آدمی، رام اور شیام جیسی کئی فلموں میں کام کیا۔ قلعہ ان کی آخری فلم تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو پھر دھمکی آمیز پیغام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2025
لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر رہے گی-سلمان خان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2025
سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل
انٹرٹینمنٹ

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2025
Next Post
’نیٹ-یوجی‘ کا آخری نتیجہ جاری۔ ٹاپرس کی تعداد گھٹ کر 17 ہو ئی

’نیٹ-یوجی‘ کا آخری نتیجہ جاری۔ ٹاپرس کی تعداد گھٹ کر 17 ہو ئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہوا موئترا نے خاموشی کے ساتھ  پناکی مشرا سے شادی کر لی

مہوا موئترا نے خاموشی کے ساتھ پناکی مشرا سے شادی کر لی

12 گھنٹے ago
ممبئی مسجد فیڈریشن کا وفد پولیس کمشنر دفترپہنچا

ممبئی مسجد فیڈریشن کا وفد پولیس کمشنر دفترپہنچا

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem