• Home
پیر, ستمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جی ایس ٹی ایکٹ کے تحت جاری نوٹس کی تفصیلات سپریم کورٹ کے ذریعے طلب

عدالت نے کہا کہ اسے شہریوں کو کسی بھی ظلم سے بچانے کے لیے رہنما خطوط جاری کرنے کا حق حاصل ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2024
in قومی خبریں
0
جی ایس ٹی ایکٹ کے تحت جاری نوٹس کی تفصیلات سپریم کورٹ کے ذریعے طلب

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے ’گڈس اینڈ سروسیس ٹیکس‘ (جی ایس ٹی) ایکٹ کی دفعات کے تحت جاری کردہ نوٹس اور گرفتاریوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ وہ قانون کی تشریح کر سکتی ہے اور شہریوں کو آزادی سے محروم کرنے والے کسی بھی ظلم سے بچانے کے لیے مناسب رہنما خطوط جاری کر سکتی ہے۔جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی خصوصی بنچ نے جی ایس ٹی کے سیکشن 69 میں ابہام پر تشویش کا اظہار کیا، جو گرفتاری کے اختیارات سے متعلق ہے۔ بنچ جی ایس ٹی ایکٹ، کسٹمز ایکٹ اور پریونشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کی مختلف دفعات کو چیلنج کرنے والی 281 درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے۔ بنچ نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ آزادی کو مضبوط بنانے کے لیے قانون کی تشریح کرے گا، لیکن شہریوں کو تکلیف نہیں ہونے دے گا۔
حکومت کی جانب سے پیش ہونے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سے بنچ نے کہا کہ آپ گزشتہ تین سالوں میں جی ایس ٹی ایکٹ کے تحت 1 کروڑ سے 5 کروڑ روپے کے مبینہ ڈیفالٹ کے لیے جاری کیے گئے نوٹس اور گرفتاریوں کا ڈیٹا پیش کریں۔ لوگوں کو ہراساں کیا جا سکتا ہے اور ہم اس کی اجازت نہیں دیں گے۔ اگر ہمیں لگتا ہے کہ قانون میں کوئی ابہام ہے تو ہم اسے درست کر یں گے۔ دوسرا یہ کہ سبھی معاملوں میں لوگوں کو جیل نہیں بھیجا جا سکتا۔کچھ عرضی گزاروں کی جانب سے پیش ہوئے سینئر ایڈووکیٹ سدھارتھ لوتھرا نے جی ایس ٹی نظام کے تحت عہدیداروں کے ذریعہ اختیارات کے مبینہ غلط استعمال کا مسئلہ بھی اٹھایا اور کہا کہ اس سے افراد کی آزادی سلب ہو رہی ہے۔ اس کے بعد بنچ نے اعداد و شمار پیش کرنے کے لیے کہا۔ جمعرات (3 مئی) کو سماعت کے دوران لوتھرا نے کہا کہ بعض اوقات گرفتاری نہیں کی جاتی لیکن لوگوں کو نوٹس جاری کرکے اور گرفتاری کی دھمکی دے کر پریشان کیا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ
قومی خبریں

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت
قومی خبریں

اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام
قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا
قومی خبریں

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
منی پور  تشدد کودو سال مکمل
قومی خبریں

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
رائے بریلی سےراہل گاندھی کا پرچۂ نامزدگی داخل

رائے بریلی سےراہل گاندھی کا پرچۂ نامزدگی داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

4 گھنٹے ago
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem