• Home
اتوار, جولائی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

90 سالہ خاتون کا ہتک عزت مقدمہ 20 سال کے لیے ملتوی

عدالت نے معاملے کو انا کی لڑائی قرار دیتے ہوئے اپنے سخت ریمارکس میں کہا کہ فریقین کے درمیان ’انا کی لڑائی‘ عدالتی نظام کو درہم برہم کر رہی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
in قومی خبریں
0
ممبئی میں 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار

ہتک عزت کے ایک معاملے کی سماعت کے دوران بامبے ہائی کورٹ نے تلخ تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے معاملے کو انا کی لڑائی قرار دیتے ہوئے اپنے سخت ریمارکس میں کہا کہ فریقین کے درمیان ’انا کی لڑائی‘ عدالتی نظام کو درہم برہم کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی جسٹس جتیندر ایس جین کی سنگل بنچ نے گزشتہ روز حکم دیا کہ اس معاملے کو آئندہ 20 سال تک سماعت کے لیے نہ لایا جائے اور اسے 2046 کے بعد سماعت کے لیے درج کر دیا۔

یہ مقدمہ 90 سال کی تارینی بین اور 57 سال کے دھونی دیسائی نے 2017 میں کِلک راج بھنسالی اور دیگر کے خلاف دائر کیا تھا۔ مقدمہ 2015 میں ’شیام کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی‘ کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) کے دوران پیش آنے والے مبینہ واقعات سے متعلق ہے۔ درخواست گزاروں کا دعویٰ ہے کہ ان واقعات کی وجہ سے انہیں ذہنی اذیت اور تکلیف ہوئی جس کے عوض انہوں نے 20 کروڑ روپئے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔

جسٹس جین نے کہا کہ یہ ان معاملات میں سے ایک ہے جہاں زندگی کے آخری پڑاؤ پر فریقین کے درمیان انا کی لڑائی نظام کو درہم برہم کر دیتی ہے۔ اس سے عدالت ان معاملات کو نہیں دیکھ پاتی جنہیں واقعی ترجیح کی ضرورت ہوتی ہے۔ عدالت نے پہلے تجویز دی تھی کہ غیر مشروط معافی مانگ کر اس تنازعہ کو حل کیا جا سکتا ہے۔ تاہم عدالت نے نوٹ کیا کہ 90 سالہ مدعی اب بھی ہتک عزت کے مقدمے کی پیروی پر بضد ہے۔

اس دوران عدالت نے واضح کیا کہ صرف ’سپر سینئر سٹیزن‘ ہونے کی وجہ سے اس معاملے کو ترجیح نہیں دی جانی چاہیے۔ اپنے حکم میں جج نے کہا کہ میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا، سوائے اس کے کہ یہ معاملہ اگلے 20 سال تک نہ اٹھایا جائے، اسے 2046 کے بعد درج کیا جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی  بھاری اکثریت سے کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

3 گھنٹے ago
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार