• Home
بدھ, نومبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دہلی آرڈیننس بل لوک سبھا میں صوتی ووٹ سےپاس

غصے میں کاغذ پھاڑ کر چیئر کی طرف پھینکنے کی وجہ سے عام آدمی پارٹی رکن سشیل کمار رنکو کو پورے اجلاس کے لئے معطل

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی آرڈیننس بل لوک سبھا میں صوتی ووٹ سےپاس

نئ دہلی :دہلی کے افسروں کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر سے متعلق آرڈیننس کی جگہ لینے والا بل لوک سبھا میںآج صوتی ووٹوں سے پاس ہو گیا۔ دہلی آرڈیننس بل لوک سبھا میں 3 اگست کو پیش کیا گیا اور پھر اس پر بحث ہوئی، جس کے بعد صوتی ووٹوں سے اسے پاس کیا گیا۔ اس دوران عام آدمی پارٹی کے لوک سبھا رکن سشیل کمار رنکو کو پورے اجلاس سے معطل کر دیا گیا ہے۔ دہلی آرڈیننس بل کے پاس ہونے کے بعد اپوزیشن نے پارلیمنٹ سے واک آؤٹ کیا جس کے بعد لوک سبھا کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اب اس بل کو راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لوک سبھا میں ہو رہے ہنگامہ کے درمیان عآپ رکن پارلیمنٹ رنکو سنگھ نے ناراضگی میں کاغذ پھاڑ کر چیئر کی طرف پھینکا تھا۔ اس پر پارلیمانی امور کے وزیر نے کہا کہ سشیل کمار رنکو کو ایوان سے معطل کر دینا چاہیے کیونکہ انھوں نے چیئر کی بے عزتی کی ہے۔ اس کے بعد اسپیکر اوم برلا نے سشیل کمار سنگھ رنکو کو پورے اجلاس کے لیے معطل کر دیا۔
دہلی آرڈیننس بل پر آج لوک سبھا میں ہوئی بحث کا جواب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دیا۔ بل پر بحث کے دوران کانگریس، ترنمول کانگریس اور ڈی ایم کے سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے اس کی سخت مخالفت کی۔ امت شاہ نے بل کی حمایت میں دلیل پیش کرتے ہوئے ایوان میں کہا کہ ’’آرڈیننس سپریم کورٹ کے اس حکم کو سامنے رکھتا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہلی کو لے کر کسی بھی ایشو پر حکومت کو قانون بنانے کا حق ہے۔‘‘ انھوں نے بتایا کہ آئین میں بھی ہمیں یہ اختیار دیا گیا ہے۔
دہلی آرڈیننس بل پیش کیے جانے کے بعد امت شاہ کے ذریعہ کی گئی تقریر پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے سوشل میڈیا پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’آج لوک سبھا میں امت شاہ جی کو دہلی والوں کے حقوق چھیننے والے بل پر بولتے سنا۔ بل کی حمایت کرنے کے لیے ان کے پاس ایک بھی واجب دلیل نہیں ہے۔ بس اِدھر اُدھر کی فالتو باتیں کر رہے تھے۔ وہ بھی جانتے ہیں کہ وہ غلط کر رہے ہیں۔ یہ بل دہلی کے لوگوں کو غلام بنانے والا بل ہے۔ انھیں بے بس اور لاچار بنانے والا بل ہے۔ اِنڈیا (اپوزیشن اتحاد) ایسا کبھی نہیں ہونے دے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

دھماکے کےقصورواروں کو سزا اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
نوکری کا جھانسہ دیکر ٹھگے جانے کے بعد 21 سالہ خاتون کی خود کشی
قومی خبریں

ممبئی کے تاجر سے 53 لاکھ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
وزیر اقلیتی بہبود و پبلک انٹرپرائزز کے طور پر اظہرالدین نے ذمہ داری سنبھال لی
قومی خبریں

وزیر اقلیتی بہبود و پبلک انٹرپرائزز کے طور پر اظہرالدین نے ذمہ داری سنبھال لی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

راجستھان میں31 سال پرانے قانون کو بدلنے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
لال قلعہ کے قریب دھماکہ کے بعد دہلی میں ہائی الرٹ
قومی خبریں

لال قلعہ کے قریب دھماکہ کے بعد دہلی میں ہائی الرٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
دہلی میں لال قلعہ کے قریب  زوردار دھماکہ، 13 ہلاک، درجنوں زخمی
قومی خبریں

دہلی میں لال قلعہ کے قریب زوردار دھماکہ، 13 ہلاک، درجنوں زخمی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2025
Next Post
منی پور میں تصادم، پولیس کو آنسوگیس کے گولے چھوڑنےپڑے،17زخمی

منی پور میں تصادم، پولیس کو آنسوگیس کے گولے چھوڑنےپڑے،17زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

دھماکے کےقصورواروں کو سزا اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے: جماعت اسلامی ہند

17 گھنٹے ago
دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem