• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کرناٹک میں مسلمانوں کا بقرعیدپر مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ

روزگار متاثر ہونے پر ضلع ہاسن کے ڈیری کسانوں کا احتجاج، ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک مارچ کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2026
in قومی خبریں
0
کرناٹک میں مسلمانوں کا بقرعیدپر مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ

بنگلورو۔ کرناٹک کے ہاسن ضلع میں منگل کو ہفتہ وار مویشی میلے میں کشیدگی اس وقت پھیل گئی جب مقامی مسلم تنظیموں نے بقرعید کے تہوار سے قبل ذبح کیلئے جانوروں کی خریداری کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ اس اقدام سے مقامی ڈیری فارمرز میں بے چینی پھیل گئی جنہوں نے دھمکی دی کہ اگر ان کی روزی روٹی متاثر ہوئی تو وہ اپنے مویشیوں کو براہ راست ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک لیجائیں گے اور احتجاج کریں گے۔ مسلم کمیونٹی کا مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ مقامی حکام اور دائیں بازو کے کارکنوں نے مویشیوں کو لیجانے والی 11 گاڑیوں کو روکنے، جانوروں کو پکڑ کر گائے کی پناہ گاہوں کی طرف موڑ دینے کے ٹھیک ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔

فیصلے کا معاشی نتیجہ منگل کی صبح فوری طور پر نظر آیا۔ تہوار کی زیادہ مانگ کی توقع کرتے ہوئے، آس پاس کے اضلاع سے سینکڑوں کسان ہفتہ وار بازار پہنچے جہاں کوئی خریدار نہیں تھا۔ احتجاجی ڈیری فارمر ووکلیگا گوڑا نے بتا یا کہ ہم کئی نسلوں سے مویشی بیچ رہے ہیں‘ یہ ہماری بنیادی روزی ہے۔ آنے والے زرعی سیزن کیلئے بیج اور کھاد خریدنے کیلئے 40,000 روپے کی اشد ضرورت ہے۔ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ یہ رقم حکومت، کسی آزاد تنظیم یا مسلم کمیونٹی کی طرف سے آتی ہے‘ مجھے زندہ رہنے کیلئے اس کی ضرورت ہے۔ اگر وہ ہمیں مویشیوں کی تجارت سے روکتے ہیں، تو ہمارے پاس ڈپٹی کمیشن کے دروازے پر اپنے مویشی لیجانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔بائیکاٹ کا دفاع کرتے ہوئے، ضلع ہاسن کی مسلم تنظیموں کے نمائندے ایڈوکیٹ انشاد پالیا نے ایک پریس کانفرنس کی اور کہا کہ یہ فیصلہ ٹارگٹڈ دھمکیوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔ انشاد نے کہا کہ متعدد مسلم اکثریتی محلوں میں دھمکی آمیز پوسٹر لگائے گئے تھے جس میں کمیونٹی کے افراد کو مویشی خریدنے پر دھمکی دی گئی کہ ان کے گھروں کو مسمار کردیا جائے گا۔ ہم نے پولیس، میونسپل کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ سے اس کی جانچ کی جن میں سے سبھی نے انہیں نصب کرنے سے انکار کیا۔

واضح طور پر کچھ شرپسندوں نے ایسا کیا ہو گا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ شوبھانویتا نے میڈیا کو بتایا کہ کسی بھی سرکاری ایجنسی نے یہ پوسٹر نہیں لگائے۔ ابھی تک کوئی شکایت درج نہیں کی گئی ہے۔ تاہم اس کی جانچ کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بینر میں درج چیزیں بالکل غلط ہیں اور کسی کو بھی مکانات گرانے کا اختیار نہیں ہے۔ انشاد نے مزید استدلال کیا کہ بی جے پی کی سابقہ انتظامیہ کے تحت 2020 میں کرناٹک پریوینشن آف سلاٹر اینڈ پریزرویشن آف کیٹل ایکٹ کی منظوری کے بعد سے مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنانے کا سامنا ہے۔ قانونی طور پر مویشیوں کی نقل و حمل کے باوجود نشانہ بنایا جاتا ہے، ہراساں کیا جاتا ہے اور ان پر حملہ کیا جاتا ہے اس خریداری کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا گیاہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ رامپال چودھری اس بات پر شدید ناراض ہو گیا اور اس نے وریندر تیاگی کے ساتھ بدتمیزی اور گالی گلوج شروع کر دی۔ عینی شاہدین کے مطابق معاملہ اتنا بڑھ گیا کہ وہ لاٹھی لے کر اہلکاروں کے پیچھے دوڑ پڑا۔ صورتحال بگڑنے پر مردم شماری اہلکاروں نے فوراً 112 نمبر پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کے موقع پر پہنچنے سے پہلے ہی ملزمان وہاں سے فرار ہو چکے تھے۔ تاہم چند گھنٹے بعد دوپہر تقریباً 12 بجے رامپال چودھری دوبارہ وریندر تیاگی کے گھر پہنچا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع
قومی خبریں

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

ستمبر 6, 2026
Next Post
سخت سیکورٹی کے درمیان ملک بھر میں  عید الاضحیٰ کی نماز ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

48 منٹس ago
سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार