• Home
بدھ, اگست 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

ووٹ کی عدم موجودگی پر فلاحی اسکیمات کا فائدہ ملے گا یا نہیں حکومت فیصلہ کرے گی ۔ چیف الیکٹورل آفسیر کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
in قومی خبریں
0
لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں

حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی نے ریاست میں جاری SIR مہم پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ 98 فیصد ووٹرس میں اینومریشن فارمس تقسیم ہوگئے ہیں۔ مختلف وجوہات کی بنیاد پر 89 لاکھ ووٹرس کو نوٹس جاری کی جائیگی ۔ ووٹ نا ہونے پر فلاحی اسکیمات ملیں گی یا نہیں حکومت فیصلہ کرے گی ۔ آج سوماجی گوڑہ پریس کلب میں منعقدہ صحافت سے ملاقات پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔سدرشن ریڈی نے کہاکہ SIR کا عمل تلنگانہ میں پرامن طریقہ سے جاری ہے ۔ فارمس کو جمع کرنے اور ان کا ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا عمل 24 جولائی تک لازمی طورپر جاری رہیگا ۔ انھوں نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے تلنگانہ کی ووٹر لسٹوں میں غلط تفصیلات (Spelling) کی غلطوں اور بے ضابطگیوں والے 89 لاکھ ووٹرس کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے ان تمام ووٹرس کو نوٹس جاری کرنے جارہاہے تاکہ ووٹر لسٹوں کو مکمل طورپر پاک اور شفاف کیا جاسکے ۔

انھوں نے کہاکہ ووٹر لسٹوں پر نظرثانی ایک مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے لیکن سنٹرل الیکشن کمیشن نے بڑے پیمانے پر فرضی ووٹوں کو فہرست سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سروے میںکسی بھی شہری کے دو الگ الگ مقامات یا حلقوں میں ووٹ پائے گئے تو اسے ایک سال کی قید ہوگی ۔ اس فرضی ووٹوں کو روکنے کمیشن ملک بھر میں DAC سافٹ ویئر کا استعمال کررہا ہے جس کے ذریعہ دوہرے ووٹوں کو خودبخود نکال دیا جائے گا ۔ انھوں نے کہاکہ جن ووٹرس کا 2002 ء کا ڈیٹا دستیاب نہیں ہے اُنھیں بھی نوٹس دیئے جائیں گے اور اُن کیلئے خصوصی سروے کیا جائیگا ۔ ووٹر آئی ڈی اور سرکاری فلاحی اسکیمات کے لنک پر سوال کیا گیاتو انھوں نے کہاکہ اگر کسی شہری کا ووٹ نہیں ہے تو اسے فلاحی اسکیمات دی جائیگی یا نہیں اس کافیصلہ کمیشن نہیں بلکہ حکومت کرے گی ۔

چیف الیکٹورل آفیسر نے عام شہریوں کو تسلی دی اور کہا کہ جن ووٹرس کو ابھی تک فارم نہیں ملا وہ اپنے علاقہ کے بی ایل او سے فوری رابطہ کریں۔ اگر کسی وجہ سے فارم حاصل کرنے سے محروم رہ جاتے ہیں تو اُنھیں گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ماہ اگسٹ میں ووٹر رجسٹریشن کا ایک نیا پروگرام شروع ہوگا جہاں وہ فارم 6 اور فارم 8 کے ذریعہ درخواستیں جمع کراسکتے ہیں ۔ نیا ووٹ رجسٹر ہونے کے بعد سنٹرل الیکشن کمیشن اندرون ایک ماہ ووٹر آئی ڈی جاری کردیگا ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل
قومی خبریں

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری
قومی خبریں

10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

آسام کی حتمی این آر سی میں شامل 3 کروڑ سے زائد شہری 6 سال بعد بھی قومی شناختی کارڈ سے محروم

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس
قومی خبریں

پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
Next Post
بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

13 گھنٹے ago
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem