• Home
پیر, نومبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کورونا نے پھر دی دستک!آندھرا پردیش میں 2 لوگوں کی موت

کووڈ سے متاثر دیگر چاروں مریضوں کی آر ٹی-پی سی آر جانچ کڈپا کی وائرولوجی لیب میں پازیٹو آئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
in قومی خبریں
0
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں خوف کا ماحول

 آندھرا پردیش کے کڈپا ضلع میں چند دنوں کے اندر 2 افراد کی کووڈ-19 سے موت ہو گئی، جبکہ مزید 4 افراد وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کے بعد مقامی محکمۂ صحت نے علاقے میں نگرانی سخت کر دی ہے۔ پازیٹو پائے گئے 4 افراد میں سے 3 گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ چوتھے شخص میں ہلکی علامات پائی گئی ہیں، اس لیے اسے کڈپا کے ایک اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ آندھرا پردیش میں کووڈ-19 سے آخری موت 4 سال قبل ہوئی تھی۔ اب یہاں کووڈ سے ہوئی تازہ اموات نے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کووڈ سے متاثر چاروں مریضوں کی آر ٹی-پی سی آر جانچ کڈپا کی وائرولوجی لیب میں پازیٹو آئی ہے۔ یہ تمام کیس کڈپا کے مختلف علاقوں سے سامنے آئے ہیں۔ ان چاروں افراد نے کووڈ ویکسین کی 2 خوراکیں لی تھیں، جبکہ ان میں سے ایک شخص نے بوسٹر خوراک بھی لی تھی۔ چاروں کووڈ متاثرین میں سے ایک مریض کا علاج کووڈ-19 کے خصوصی وارڈ میں جاری ہے۔

کووڈ سے ہوئیں 2 اموات میں پہلی موت 28 جون کو سی ایم سی ویلور میں ہوئی۔ 60 سالہ مریض دورانِ علاج انتقال کر گیا۔ اس مریض کو پہلے تروپتی کے ایس وی آئی ایم ایس میں داخل کرایا گیا تھا، بعد میں سی ایم سی ویلور منتقل کیا گیا، جہاں آر ٹی-پی سی آر جانچ میں اس کی رپورٹ کووڈ-19 پازیٹو آئی۔ دوسرے معاملے میں 46 سالہ ایک مریض بھی کووڈ انفیکشن کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد اس کا علاج جاری تھا۔ اس کے ساتھ رہنے والے ایک مریض نے بتایا کہ متوفی کے سینے کا سی ٹی اسکین کرایا گیا تھا جس سے کووڈ-19 انفیکشن کی تصدیق ہوئی تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انفیکشن کو روکنے کے لیے سینیٹائزیشن اور متوفیوں کے پرائمری اور سیکنڈری رابطوں کی نشاندہی جیسے اقدامات کیے گئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
Next Post
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت

13 ریاستوں کے لیے شدید بارش کے پیشِ نظر آرینج اور یلو الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

3 گھنٹے ago
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार