• Home
اتوار, دسمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

گردابی طوفان ’ریمل‘ نےبنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچائی

ایک درجن ساحلی اضلاع میں فصلوں کو نقصان۔سات افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2024
in عالمی خبریں
0
گردابی طوفان ’ریمل‘ نےبنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچائی

خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ اب تک ملی جانکاری کے مطابق گردابی طوفان کی تباہی کے سبب ملک میں 7 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس گردابی طوفان کے بعد دو شخص لاپتہ بھی بتائے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔نیوز ایجنسی شنہوا کے مطابق بنگلہ دیش موسمیاتی سائنس محکمہ (بی ایم ڈی) میں گردابی طوفان الرٹ سنٹر کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد شمیم احسن نے بتایا کہ اتوار کی شب 8 بجے ساحل پر آئے طوفان کے بعد جنوبی بنگلہ دیش اور ہندوستان کے مغربی بنگال کی ساحلوں پر تیز ہوائیں چلیں اور شدید طوفان آیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ جنوب و جنوب مشرقی پانچ ساحلی اضلاع سے اموات کی خبر ملی ہے۔ گردابی طوفان نے تقریباً ایک درجن ساحلی اضلاع میں فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ سب سے حساس 10 اضلاع سے 8 لاکھ لوگوں کو پہلے ہی محفوظ مقامات تک پہنچایا جا چکا ہے۔ کاکس بازار، چٹوگرام، پٹواخالی اور دیگر ساحلی اضلاع میں سیلاب کا وسیع اثر ہے۔
بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے سبب بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے اور تار ٹوٹ کر گر پڑے۔ اس سے بجلی فراہمی ٹھپ ہو گئی۔ گردابی طوفان کے سبب ڈیڑھ کروڑ لوگ بجلی سے محروم رہے۔ بنگلہ دیش کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ریاستی وزیر برائے راحت محمد محب الرحمن نے کہا کہ متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے مناسب ترکیب کی گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
راہل گاند ھی منچ سے گرتے گرتے بچے

راہل گاند ھی منچ سے گرتے گرتے بچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

12 گھنٹے ago
نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem