• Home
ہفتہ, مئی 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کریڈٹ کارڈ ہولڈرس کیلئے سپریم کورٹ کے تازہ فیصلہ سے مشکلات کا اندیشہ

اب بینک بل کی تاخیر سے ادائیگی پر 49 فیصد تک جرمانہ وصول کر سکیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2024
in قومی خبریں
0
کریڈٹ کارڈ ہولڈرس کیلئے سپریم کورٹ کے تازہ فیصلہ سے مشکلات کا اندیشہ

نئی دہلی : آج کے دور میں لوگوں کی بڑی تعداد کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرتی ہے۔ کریڈٹ کارڈ عام طور پر بلوں کی ادائیگی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ، اگر آپ کو کسی چیز کی خریداری کے دوران پیسے کی کمی ہو جاتی ہے، تو آپ اس کی ادائیگی کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ کر سکتے ہیں۔تاہم اب کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کو کریڈٹ بل کی ادائیگی وقت پر کرنی ہوگی۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے ہیں، تو بینک آپ سے زیادہ سود وصول کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے بھی بینکوں کو اجازت دے دی ہے کہ وہ کریڈٹ کارڈ کے ڈیفالٹ کی صورت میں زیادہ سود وصول کریں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ وقت پر کریڈٹ کارڈ بل کی ادائیگی نہ کرنے پر بینک کی جانب سے ضرورت سے زیادہ سود وصول کرنے کا معاملہ نیشنل کنزیومر کورٹ (این سی ڈی آر سی) تک پہنچا تھا، جہاں کمیشن نے کریڈٹ کارڈ پر سود کی شرح کو 30 فیصد تک محدود کر دیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی اب سپریم کورٹ نے نیشنل کنزیومر فورم کے اس فیصلے پر بھی روک لگا دی ہے اور بینکوں کو کریڈٹ کارڈ ڈیفالٹ پر زیادہ سود لینے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کے اس حکم سے بینکوں نے راحت کی سانس لی ہے۔ ساتھ ہی اس سے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ ایسے میں اگر وہ وقت پر بل ادا نہیں کرتا ہے تو اسے زیادہ سود کے ساتھ رقم بینک کو واپس کرنی ہوگی۔ ایچ ایس بی سی، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور سٹی بینک سمیت کئی دیگر بینکوں نے این سی ڈی آر سی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی، جس پر عدالت نے اب اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد اب بینک اپنی صوابدید کے مطابق تاخیر سے ادائیگی کرنے پر کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں پر جرمانہ عائد کر سکیں گے۔ قابل ذکر ہے کہ عدالت کے اس فیصلے کے بعد اب بینک کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں سے بل کی تاخیر سے ادائیگی پر 49 فیصد تک جرمانہ وصول کر سکیں گے۔ اگر آپ بھی کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں اور اضافی جرمانے سے بچنا چاہتے ہیں تو وقت پر بل ادا کریں۔ اس کے علاوہ کریڈٹ کارڈز کے حوالے سے تازہ جانکاری سے واقف رہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

اسکول کی نصابی کتابیں کارٹون کے لیے مناسب جگہ نہیں – سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ
قومی خبریں

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئندہ 5 دنوں تک شدید گرم لہرکا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
Next Post
ملک میں آٹے کی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ملک میں آٹے کی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

15 گھنٹے ago
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem