• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس حکومت کو بے نقاب کریگی

21خواتین لیڈران کی جانب سےالگ الگ مقامات پر پریس کانفرنس کاانعقاد آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2023
in قومی خبریں
0
خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس حکومت کو بے نقاب کریگی

نئی دہلی: کانگریس پیر کو 21 شہروں میں پریس کانفرنس کرے گی جس میں خواتین کے ریزرویشن کے معاملے پر 21 خواتین لیڈران "الگ الگ مقامات پرمودی حکومت کو بے نقاب کریں گی۔ممبر پارلیمنٹ رجنی پاٹل احمد آباد میں پریس کانفرنس کریں گی جبکہ مہیلا کانگریس کی سربراہ نیتا ڈی سوزا حیدرآباد میں پریس کانفرنس کریں گی۔اسی طرح رنجیت رنجن بھونیشور میں، الکا لامبا جے پور میں، امی یاگنک ممبئی میں، راگنی نائک رانچی میں اور شمع محمد سری نگر میں پریس کانفرنس کریں گی۔
کانگریس کے میڈیا اور پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیرا نے کہا کہ 21 شہروں میں 21 خواتین لیڈران پریس کانفرنس کریں گی۔”انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ پریس کانفرنس کا ایجنڈا – خواتین کے ریزرویشن کے نام پر مودی حکومت کی غداری کو بے نقاب کرناہے۔
واضح ہو کہ خواتین ریزرویشن بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایونوں میں منظوری مل چکی ہے لیکن اپوزیشن کی نظر میں اس میں دو اہم خامیاں ہیں ۔پہلی خامی تو یہ ہے کہ اس میں اوبی سی کے لئے ریزرویشن نہیں ہےجو اپوزیشن کا اہم مطالبہ تھا جبکہ دوسری کمی یہ ہے کہ اس کے نفاذ میںکم ازکم پانچ برس لگیں گے۔ مردم شماری اور حد بندی اس کا نفاذ ہوگا ،اپوزیشن 2024میںنئے قانوں کا نفاذچاہتی ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

Next Post
مسلم بچے کو تھپڑ مارنے کے واقعےکو سپریم کورٹ نے تشویشناک قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

3 گھنٹے ago
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार