• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

حملے کے خلاف ہگلی ضلع کے چنچڑا میںترنمول کانگریس کارکنوں نے زوردار مظاہرہ کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
in قومی خبریں
0
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے قومی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پر ہفتہ (30 مئی) کو ہوئے حملے کے معاملے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں تپت میتی اور آکاش نام کے 2 نوجوان بھی شامل ہیں جو مبینہ طور پر حملے کے دوران ویڈیو میں دیکھے گئے تھے۔ ابھیشیک بنرجی پر یہ حملہ مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے سونارپور میں اس وقت ہوا تھا جب وہ انتخاب کے بعد ہونے والے تشدد کے متاثرین میں سے ایک سے ملنے کے لیے اس علاقے میں گئے تھے، متاثرہ سنجو کرماکر بھی ٹی ایم سی کے کارکن تھے۔

متاثرہ خاندان سے ملنے گئے ابھیشیک بنرجی پر سینکڑوں لوگوں نے حملہ کر دیا اور ان پر انڈے اور پتھر پھینکے۔ واقعہ کی ویڈیو میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کرکٹ ہیلمیٹ پہنے ہوئے نظر آ رہے ہیں، ان کے ساتھ ان ساتھی بھی ہیں اور درجنوں لوگ ان کا پیچھا کر رہے ہیں۔ بھیڑ نے ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے ابھیشیک بنرجی کو وہاں سے بچا کر باہر نکالا۔

واضح رہے کہ ابھیشیک بنرجی نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کا ذمہ دار بی جے پی کو ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’وہ مجھے جان سے مارنا چاہتے تھے۔ پورا واقعہ کیمرے میں قید ہو گیا ہے۔ ہم اس بارے میں ہائی کورٹ کو ضرور مطلع کریں گے۔ ہم گورنر کو بھی اس حوالے سے بتائیں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’یہ سب بی جے پی کے اشارے پر ہوا ہے۔ دیکھو انہوں نے کیا کر دیا ہے۔ یہ ان کی طرف سے جمہوریت کی مثال ہے۔ ابھی ایک مہینہ بھی نہیں گزرا اور پولیس کا نام و نشان نہیں ہے۔ میرا سر تو بال بال بچ گیا۔ خوش قسمتی سے میں نے ہیلمیٹ پہنا ہوا تھا۔ انہوں نے میرے کپڑے پھاڑ دیے اور چشمہ توڑ دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

Next Post
’من کی بات‘ میں اہل وطن کو  وزیر اعظم  نے دیا اہم پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

3 گھنٹے ago
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार