• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

پٹرول، ڈیزل کے ساتھ ساتھ ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر لگنے والی ڈیوٹی کم کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
in قومی خبریں
0
پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ یکم جون 2026 سے پٹرول، ڈیزل کے ساتھ ساتھ ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر لگنے والی برآمدی ڈیوٹی کم کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اس فیصلے سے ان کمپنیوں پر براہ راست اثر پڑے گا جو ہندوستان سے ریفائنڈ تیل بیرون ملک فروخت کرتی ہیں۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں استعمال ہونے والے ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پٹرول پمپس پر فروخت ہونے والے تیل کی قیمت میں کمی نہیں ہوگی۔ بلکہ یہ فیصلہ صرف اور صرف بین الاقوامی تجارت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خام تیل کی قیمتوں کی بنیاد پر حکومت  ہر 15 ویں دن ٹیکس کی شرحوں کا جائزہ لیتی ہے۔ ان نرخوں پر پچھلی بار 16 مئی 2026 کو نظر ثانی کی گئی تھی۔ تازہ ترین جائزے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ یکم جون سے پٹرول کی برآمدات پر صرف 1.5 فی لیٹر کی خصوصی اضافی ایکسائز ڈیوٹی (ایس اے ای ڈی) عائد کی جائے گی۔ ڈیزل کی برآمد پر ڈیوٹی کو کم کر کے 13.5 روپے فی لیٹر کر دیا گیا ہے۔ ایوی ایشن فیول (اے ٹی ایف) پر یہ ڈیوٹی اب 9.5 فی لیٹر ہوگی۔ اہم بات یہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل دونوں کی برآمد پر لگائے جانے والے روڈ اینڈ انفراسٹرکچر سیس (آر آئی سی) کو صفر پر رکھا گیا ہے۔

اس فیصلے کی جڑیں کچھ ماہ پرانی ہیں۔ رواں سال 27 مارچ 2026 کو حکومت نے پٹرول، ڈیزل سمیت ہوابازی کے ایندھن کی برآمد پر یہ خصوصی ٹیکس عائد کیا تھا۔ اس وقت مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھ رہی تھی اور جغرافیائی سیاسی بحران گہرا ہوتا جا رہا تھا۔ ایسے میں گھریلوں بازار میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہ ہو جائے، یہ یقینی بنانے کے لیے حکومت یہ قدم اٹھایا تھا۔ اس ٹیکس کا بنیادی مقصد کمپنیوں کو تیل کی بڑی مقدار برآمد کرنے سے روکنا اور ملک کے اندر مناسب سپلائی برقرار رکھنا تھا۔

اگرچہ کمپنیوں کو برآمدات کے محاذ پر راحت ملی ہے، لیکن عام آدمی اس وقت مہنگائی سے دوچار ہے۔ 25 مئی کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہوا تھا، جو گزشتہ 2 ہفتوں سے بھی کم عرصے میں لگاتار چوتھا اضافہ ہے۔ اس کے بعد دہلی میں پٹرول 100 روپے کے ہندسے کو عبور کردگیا ہے۔ تازہ ترین اضافے کے بعد راجدھانی دہلی میں پٹرول 2.61 روپئے مہنگا ہو گیا ہے، جو 102.12 روپئے فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے، جب کہ ڈیزل 2.71 روپئے بڑھ کر 95.20 روپئے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

Next Post
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

3 گھنٹے ago
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार