• Home
پیر, اپریل 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

یوپی میں بی جے پی لیڈر انوج چودھری کا گولی مار کرقتل

مقتول لیڈر کے اہل خانہ نے اس واقعہ کے لئے سیاسی دشمنی اور اپنے حریفوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2023
in ریاستی خبریں
0
یوپی  میں بی جے پی لیڈر انوج چودھری کا گولی مار کرقتل

لکھنؤ: اتر پردیش (یو پی)میں بی جے پی حکومت میں بی جے پی لیڈر کے قتل کا واقعہ سامنے آیاہے جبکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ ریاست سے جرم ختم ہو چکا ہے اور مجرم ریاست سے بھاگ چکے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق بی جے پی لیڈر انوج چودھری کو جمعرات کی شام مراد آباد میں ان کی رہائش کے باہر بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پورے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔ سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 34 سالہ انوج چودھری اپنی رہائش کے باہر ایک دوسرے شخص کے ساتھ چہل قدمی کر رہے ہیں۔ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار تین افراد موقع پر پہنچے اور ان پر فائرنگ کر دی۔ اس دوران وہ بری طرح زخمی ہو کر زمین پر گر گئے۔
پولیس کے مطابق بی جے پی لیڈر کو نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ مقامی سیاست میں سرگرم انوج چودھری نے سنبھل کے اسمولی سے بلاک سربراہ کا انتخاب لڑا تھا لیکن وہ الیکشن ہار گئے تھے۔
بی جے پی لیڈر کے اہل خانہ نے اس واقعہ کے لئے سیاسی دشمنی اور اپنے حریفوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ پولیس کے مطابق لواحقین نے قتل میں ملوث دو افراد کے نام بتائے ہیں۔ ملزمان کے نام امت چودھری اور انی کیت ہیں۔ پولیس نے چار افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
مرادآباد پولیس نے بتایا کہ دونوں فریقوں کے درمیان آپسی دشمنی تھی۔ چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان کی تلاش کے لیے پانچ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد ہی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہماچل اور اتراکھنڈ میں آسمانی آفت سے 58 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں بگڑتی معیشت کے پیش نظر سخت قدم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ
ریاستی خبریں

کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
Next Post
گڑگاؤں میں جمعہ کی نماز مساجد یا گھروں میں ادا کرنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خلیج عمان میں کئی امریکی جہازوں پر ایرانی ڈرونز کی بارش

11 گھنٹے ago
’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार