• Home
اتوار, اپریل 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home aaa

ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

بنگال میں اسمبلی انتخاب جیتنے کے بعد ہم سب لوگ 2029 میں دہلی کی حکومت کو گرانے کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
in aaa
0
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو ان دنوں بنگال میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ وہ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے حق میں ووٹ مانگ رہے ہیں۔ انہوں نے ریاست کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دوبارہ ممتا بنرجی کو وزیر اعلیٰ بنائیں۔ ہفتہ (25 اپریل) کو سابق نائب وزیر اعلیٰ بہار تیجسوی یادو نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگال اسمبلی انتخاب میں ممتا بنرجی کی جیت اور بی جے پی کی شکست ہوگی۔

’پی ٹی آئی‘ سے بات کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’بی جے پی کہیں نہیں ہے۔ ممتا دیدی دوبارہ انتخاب میں جیت حاصل کریں گی۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے 2029 کے لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر پرعزم ارادے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’بنگال میں اسمبلی انتخاب جیتنے کے بعد ہم سب لوگ 2029 میں دہلی کی حکومت کو گرانے کا کام کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کے درمیان تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی پر طنز بھی کسا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’’وزیر اعظم سے بہتر کوئی اداکار نہیں ہے، یہ بات تو سب جانتے ہیں۔ وہ بہار کے ستّو تو بھول گئے، اب بنگال میں انتخاب آیا تو جھال موڑی کے ذریعہ عوام کو راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک نفرت پھیلانے والی پارٹی ہے۔ یہ بھائی کو بھائی سے آپس میں لڑانے والے لوگ ہیں۔

میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں تیجسوی یاد نے کہا کہ ’’یہی تو ہمارے ملک کی خوبصورتی ہے… خواہ لباس الگ ہو، کھانا پینا الگ ہو، وضع قطع مختلف وہ یا زبان الگ ہو…اسی لیے ہمار ملک عظیم کہلاتا ہے۔‘‘ عام آدمی پارٹی کے 7 راجیہ سبھا اراکین نے پارٹی چھوڑ دیا ہے۔ اس سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ ’’بی جے پی کا یہی کام ہے…جو بکنے والے ہیں وہ بک رہے ہیں…جو ڈرنے والے ہیں وہ سمجھوتہ کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج
aaa

خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
راجیہ سبھا ایم پی اشوک متل کے ٹھکانوں پر ای ڈی کا چھاپہ
aaa

راجیہ سبھا ایم پی اشوک متل کے ٹھکانوں پر ای ڈی کا چھاپہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
نصابی کتاب میں متنازع باب پر این سی ای آر ٹی نے مانگی معافی
aaa

نصابی کتاب میں متنازع باب پر این سی ای آر ٹی نے مانگی معافی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
انا ہزارےکا 30 جنوری 2026 سے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان
aaa

انا ہزارےکا 30 جنوری 2026 سے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
کرناٹک میں سدارمیا حکومت کے ذریعے پیش2023 -2024  کےبجٹ میں 3.27 لاکھ کروڑ روپے مختص
aaa

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کابل گورنرنے صدر کو بھیجا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر
aaa

ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2025
Next Post
سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کا وقت مانگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی  برقرار

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی برقرار

11 منٹس ago
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت

اتر پردیش میں درجہ حرارت 47 ڈگری- 3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

29 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem