• Home
اتوار, ستمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

روہتاس میں 6، بھاگلپور میں 4، جہان آباد، بکسر اور جموئی میں 3-3، بانکا میں 2، جبکہ گیا، اورنگ آباد، شیوہر، کھگڑیا، کٹیہار اور بھبھوا میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی -وزیر اعلیٰ نے متاثرہ کنبہ کو 4-4 لاکھ روپے امدادی رقم دینے کا اعلان کیا 

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2023
in قومی خبریں
0
بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

پٹنہ : بہار میں گزشتہ کچھ دنوں سے ہو رہی بارش نے جہاں کسانوں کے چہرے پر خوشیاں لا دی ہیں، وہیں ’آسمانی آفت‘ یعنی بجلی گرنے کی وجہ سے کئی گھر سہارے سے محروم ہو گئے ہیں۔ بہار کے الگ الگ اضلاع میں منگل کے روز آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس میں روہتاس میں 6، بھاگلپور میں 4، جہان آباد، بکسر اور جموئی میں 3-3، بانکا میں 2، جبکہ گیا، اورنگ آباد، شیوہر، کھگڑیا، کٹیہار اور بھبھوا میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ ان میں چار خواتین اور دو بچیاں شامل ہیں۔ مہلوکین میں بیشتر کھیت میں کام کرنے والے کسان اور مزدور ہیں۔

آسمان سے برسی آفت کا سب سے زیادہ اثر بہار کے روہتاس ضلع میں ہوا ہے جہاں منگل کے روز موسلادھار بارش اور بجلی گرنے سے ضلع کے الگ الگ علاقوں میں دو خواتین سمیت 6 لوگوں کی موت ہو گئی۔ منگل کی دوپہر کرگہر میں وِملا دیوی نامی ایک خاتون کی موت آسمانی بجلی گرنے سے ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی روہتاس تھانہ حلقہ کے نگر ٹولی میں راج کماری دیوی کی موت بھی بجلی گرنے سے ہی ہوئی۔ علاوہ ازیں داوَتھ میں رنجن یادو نامی کسان کی موت بھی آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے ہو گئی۔ سوریہ پورہ کے پڈریا میں 18 سالہ پپو کمار کی موت کا سبب بھی آسمانی بجلی ہی رہا۔

جہان آباد میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے تین لوگوں کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ یہاں پرس بگہا تھانہ حلقہ کے تتائی بگہا گاؤں میں ایک نوجوان گوپال کمار، کاکو تھانہ حلقہ کے جنوبی گاؤں میں مویشی چرانے گئے انوج پاسوان کی موت آسمانی بجلی سے ہوئی ہے، جبکہ ہلاس گنج تھانہ حلقہ کے رستم چک گاؤں میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے رام چندر بند نامی شخص کی موت ہو گئی۔

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آسمانی بجلی کی زد میں آ کر لوگوں کی ہوئی اموات پر شدید غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ آفت کی اس گھڑی میں وہ متاثرہ کنبوں کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے متاثرہ کنبہ کو 4-4 لاکھ روپے امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ خراب موسم اور آسمانی بجلی کو لے کر ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ کے وقت وقت پر جاری کیے گئے مشوروں پر عمل کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک
قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
تبریز انصاری موب لنچنگ کےتمام دس قصورواروں کو 10-10 سال قید کی سزا

تبریز انصاری موب لنچنگ کےتمام دس قصورواروں کو 10-10 سال قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

7 گھنٹے ago
سی اے کی اہلیہ نے بیٹے کے ساتھ 13ویں منزل سے کود کر دی جان

سی اے کی اہلیہ نے بیٹے کے ساتھ 13ویں منزل سے کود کر دی جان

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem