• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

انسانی حقوق کے تحفظ کے ایکٹ 1993 کی دفعہ 12 کے تحت انسانی حقوق کمیشن نے معاملے کا نوٹس لیا-2 ہفتے میں رپورٹ طلب

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے اور زائد کرایوں کی وصولی کی شکایت کا نوٹس لیا ہے۔ کمیشن نے دہلی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کی ہے۔ این ایچ آر سی کے رکن پریانک کانوانگو کی سربراہی والی بنچ نے دہلی حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ کو یہ ہدایت جاری کی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ شکایت میں عائد کیے گئے الزامات سنگین ہیں اور ان کی جانچ ضروری ہے۔

کمیشن کو 29 جولائی کو ایک شکایت موصول ہوئی تھی، جسے 4 اگست کو کمیشن کے سامنے پیش کیا گیا۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ دہلی میں چلنے والی ایپ پر مبنی آٹو اور کیب کمپنیاں حکومت کے طے کردہ کرایوں سے کہیں زیادہ رقم وصول کر رہی ہیں۔ شکایت کنندہ کا الزام ہے کہ یہ کمپنیاں بغیر کسی شفافیت کے سرج پرائسنگ، پلیٹ فارم فیس، ڈیمانڈ چارجز اور دیگر قسم کے چارجز شامل کر دیتی ہیں۔ دوسری طرف آٹو رکشہ ڈرائیور لازمی میٹر کا استعمال نہیں کر رہے ہیں۔

شکایت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کا استحصال ہو رہا ہے۔ اس کا سب سے زیادہ اثر معاشی طور پر کمزور طبقے پر پڑ رہا ہے۔ شکایت کنندہ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کے طے کردہ کرایے پر عمل کیا جائے، میٹر کا صحیح استعمال ہو، کرایے کے حساب کتاب میں شفافیت آئے اور مسافروں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے۔ این ایچ آر سی نے تسلیم کیا کہ شکایت میں اٹھائے گئے معاملات پہلی نظر میں متاثرین کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی معلوم ہوتے ہیں۔

انسانی حقوق کے تحفظ کے ایکٹ 1993 کی دفعہ 12 کے تحت کمیشن نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے۔ اسی ایکٹ کی دفعہ 13 کے تحت کمیشن کو سول کورٹ جیسی تحقیقاتی اختیارات حاصل ہیں۔ کمیشن نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے سکریٹری اور کمشنر کو خط لکھ کر ہدایت دی ہے کہ شکایت میں عائد کیے گئے الزامات کی جانچ کرائی جائے اور 2 ہفتوں کے اندر ’ایکشن ٹیکن رپورٹ‘ کمیشن کو پیش کی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

4 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार