• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

نئے ججوں کی تقرری سے عدالتوں میں خالی پڑی اسامیوں کو بھرنے اور طویل عرصے سے زیر التوا مقدمات کے تصفیے میں مدد ملے گی

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
in قومی خبریں
0
 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

ملک کی عدالتوں میں زیر التوا معاملات کا بوجھ مسلسل ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ ایسے میں مرکزی حکومت نے عدالتی نظام کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ مرکز نے 4 ہائی کورٹ میں کل 30 ججوں کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ ان تقرریوں میں سب سے زیادہ 15 جج مدراس ہائی کورٹ کو ملے ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ نئے ججوں کی تقرری سے عدالتوں میں خالی پڑی اسامیوں کو بھرنے اور طویل عرصے سے زیر التوا مقدمات کے تصفیے میں مدد ملے گی۔

مرکزی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان 30 تقرریوں میں 20 وکلاء اور 10 جوڈیشیل افسران شامل ہیں۔ صدر جمہوریہ نے چیف جسٹس آف انڈیا اور سپریم کورٹ کالیجیم سے مشاورت کے بعد ان تقرریوں کی منظوری دی ہے۔ اب نئے جج آنے والے دنوں میں حلف اٹھا کر اپنا عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد خالی اسامیوں کو بھرنا اور زیر التوا مقدمات کے بوجھ کو کم کرنا ہے۔

واضح رہے کہ 4 ہائی کورٹ میں سب سے زیادہ تقرریاں مدراس ہائی کورٹ میں ہوئی ہیں۔ یہاں کل 15 جج مقرر کیے گئے ہیں، جن میں 5 مستقل جج اور 10 ایڈیشنل جج شامل ہیں۔ 5 مستقل ججوں میں کرشنا سوامی گووندا راجن، رجنیش پتھیل، نتراجن رمیش، جی کے متھو کمار اور رام کرشنن راجیش وویکاننتھن شامل ہیں۔ دوسری جانب بار سے 8 ایڈیشنل جج مقرر کیے گئے ہیں جبکہ 7 جوڈیشیل افسران کو بھی ایڈیشنل جج کے طور پر ترقی دی گئی ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ میں 8 نئے ایڈیشنل جج مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ تمام بار سے آئے ہیں۔ ان تقرریوں کا سب سے بڑا مقصد عدالتوں میں خالی اسامیوں کو بھرنا اور زیر التوا مقدمات کے تصفیے کی رفتار بڑھانا ہے۔ ان ججوں میں آریک دتہ، اتروپ بنرجی، سندیپ کمار ڈے، پارتھ پرتیم رائے، سدیپ دیب، انوج سنگھ، ارجن رے مکھرجی اور رشاد میڈورا شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

"بچوں کا ماٹی-4" میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

8 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार