• Home
بدھ, جولائی 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے

مسلم کمیونٹی کے سرکردہ رکن عبدالصمدنےبھوج شالہ میں چھیڑ چھاڑ کا الزام عائد کیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2024
in قومی خبریں
0
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے

بھوپال: مدھیہ پردیش کے دھار میں واقع بھوج شالہ میں سروے کاکام دوسرے دن بھی جاری رہا ۔ہفتہ کو سروے ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کمال مولا مسجد۔سرسوتی مندر احاطہ میں جانچ پڑتال کا کام شروع کیا۔ رپورٹ کے مطابق دوسرے دن سروے کے دوران مسلم فریق سے پیروکار عبدالصمد اور مولانا کمال الدین بھی موجود تھے۔ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے پہلے دن وہ سروے کے د وران موجود نہیں تھے۔مسلم کمیونٹی کے ایک سرکردہ رکن عبدالصمد کا کہنا ہے کہ سروے پہلے ہی کرایا جا چکا ہے اس لیے اسے دوبارہ کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ عبدالصمد نے بھوج شالہ میں چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ میری طبیعت ناساز ہے اس لیے سروے روکا جا سکتا تھا۔ اس سے پہلے اے ایس آئی کی ایک ٹیم صبح بھوج شالہ احاطے میں پہنچی اور سائنسی طریقے سے تحقیقات شروع کر دیں۔خیال رہے کہ دھار میں واقع بھوج شالہ کا سروے ہائی کورٹ کی اندور بنچ کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے۔
یہ سروے دہلی اور بھوپال کے افسران کی ٹیم کر رہی ہے۔ پہلے دن نماز جمعہ کی وجہ سے دوپہر 12 بجے تک ہی سروے کیا گیاتھا۔ اس دوران اے ایس آئی کی ٹیم نے فوٹو گرافی کی۔ پولیس نے بھوج شالہ میں سروے کے حوالے سے ایک خصوصی مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دی ہے جو صرف سوشل میڈیا پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اگر بھوج شالہ سے متعلق کوئی اشتعال انگیز پیغام آتا ہے تو پولیس متعلقہ شخص کے خلاف فوری کارروائی کرے گی۔اے ایس آئی سروے میں جی پی آر اور جی پی ایس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔سروے ٹیم میں 5 ماہرین بھی شامل ہیں۔ جی پی آر (گراؤنڈ پینیٹریٹنگ ریڈار) ٹیکنالوجی زمین کے اندر چھپی چیزوں کا پتہ لگاتی ہے اور معلوم کرتی ہے کہ ان کی ساخت کیسی ہے؟ جبکہ لوبل پوزیشننگ سسٹم ٹیکنالوجی عمارت کی عمر کا تعین کرے گی۔ اس کے ساتھ جی پی آر میں کاربن ڈیٹنگ کا عمل بھی استعمال کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!
قومی خبریں

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2026
آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش
قومی خبریں

آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
کیرالہ میں نجی کمپنی نے 900 ملازمین کو کیا برطرف
قومی خبریں

کیرالہ میں نجی کمپنی نے 900 ملازمین کو کیا برطرف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری
قومی خبریں

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان ناقابل قبول ۔مسلم پرسنل لا بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

2 گھنٹے ago
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार