• Home
پیر, جولائی 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش

بورڈ کے چئیرمین انجینئر محمد سلیم نے معاملے کی وضاحت کا کیا مطالبہ - کہا : اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو متعلقہ ادارے کو اس بارے میں اپنی وضاحت جاری کرنی چاہیے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
in قومی خبریں
0
آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش

نئی دہلی: مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (NIT)، جے پور کے سابق پروفیسر انجینئر محمد سلیم نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی منڈی کے نصاب میں تناسخِ ارواح (Reincarnation)، قرب موت کے تجربات (Near-Death Experiences)، روح کےجسم سے باہر نکلنے کے تجربات (Out-of-Body Experiences) اور لطیف جسم (Subtle Body) جیسے موضوعات کی شمولیت پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایک ممتاز سائنسی و تکنیکی ادارے کے درسی نصاب میں ایسے موضوعات شامل کرنے سے پہلے ان کی سائنسی بنیاد، تعلیمی افادیت اور آئینی قدروں کا علمی دیانت داری اور تحقیقی معیار کے ساتھ جائزہ لیا جانا چاہیے۔
پروفیسر انجینئر محمد سلیم نے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 طلبہ میں سائنسی مزاج، تنقیدی فکر اور شواہد پر مبنی استدلال کے فروغ پر زور دیتی ہے۔ اس تناظر میں یہ سوال کافی اہم ہو جاتا کہ آیا ان موضوعات کو بھی انہی سائنسی معیار پر پرکھا گیا ہے جو اعلیٰ سائنسی تعلیمی اداروں میں پڑھائے جانے والے دیگر مضامین کے لیے اختیار کئے جاتے ہیں۔
پروفیسر سلیم نے مزید کہا کہ اگران موضوعات کو شامل کرنے کا مقصد مذہبی یا فلسفیانہ روایات کا مطالعہ کرانا ہے تو انہیں ادیان کے تقابلی مطالعہ (Comparative Study of Religions) کے نصاب کے تحت پڑھایا جانا زیادہ مناسب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تدریس سے طلبہ کو اسلام، عیسائیت، یہودیت، ہندو مت، بدھ مت، جین مت، سکھ مت اور دیگر مذہبی اور افکار و روایات کا غیر جانب دارانہ اور تقابلی مطالعہ کرنے کا موقع ملے گا، جیسا کہ دنیا کی متعدد بڑی یونیورسٹیوں میں رائج ہے۔
انہوں نے ان میڈیا رپورٹس پر بھی تشویش ظاہر کی جس کے مطابق بعض مذہبی سرگرمیوں، بشمول بھگود گیتا کا اجتماعی پاٹھ کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو متعلقہ ادارے کو اس بارے میں اپنی وضاحت جاری کرنی چاہیے۔
پروفیسر سلیم نے آخر میں اس بات پر زور دیا کہ آئی آئی ٹیز جیسے قومی ادارے ملک کی سائنسی اور علمی روایت کے نمائندہ ہیں، لہٰذا نصاب ترتریب دیتے وقت علمی دیانت، سائنسی مزاج، آئینی اقدار اور بھارت کے مذہبی و ثقافتی تنوع کو ہر حال میں ملحوظ رکھا جانا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس متعارف کی جائے گی
قومی خبریں

رام مندر عطیات چوری معاملے میں اہم انکشاف-40دن میں 70 بار ہوئی چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت
قومی خبریں

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں
قومی خبریں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
Next Post
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

8 گھنٹے ago
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem