• Home
پیر, جولائی 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

کہا: رام مندر چڑھاوا چوری کے معاملے میں ‘بی جے پی و آر ایس ایس بری الذمہ نہیں ہوسکتے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
in قومی خبریں
0
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

نئی دہلی، کانگریس نے رام مندر میں چندہ اور چڑھاوا چوری میں حکومت پر چھوٹے ملازمین کو نشانہ بنا کرمعاملے کورفع دفع کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ یہ سنگین معاملہ ہے اور اس کی غیر جانبدارانہ جانچ کر کے خاطیوں کے خلاف کارروائی ضروری ہے ۔ بی جے پی اور آر ایس ایس اس معاملے میں ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے ۔ اتر پردیش اسمبلی میں کانگریس مقننہ پارٹی کی لیڈر محترمہ آرادھنا مشرا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ صرف دکھ کا اظہار کرنے سے آر ایس ایس اس مہا پاپ سے بچ نہیں کر سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بتایا جانا چاہیے کہ کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں ہیں۔ ان لوگوں کے بغیر چندہ چوری نہیں ہو سکتی ۔

انہوں نے سوال کیا کہ آخر اب تک ان لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کیوں نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ رام مندر بی جے پی کیلئے انتخابی موضوع رہا اور سپریم کورٹ فیصلے کے بعد مندر کی ہوئی ۔ عدالت کی ہدایت پر حکومت کی نگرانی میں ٹرسٹ تشکیل دیا گیا تھا اس لیے حکومت اس میں اپنی ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی ۔ انہوںنے الزام لگایا کہ رام مندر میں چڑھاوا چوری سے پہلے زمین گھوٹالے کے الزامات لگے تھے اور اب کروڑوں روپے کے چڑھاوا چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں چھوٹے ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا لیکن پورے واقعہ کی جوابدہی طئے کیے بغیر اعلیٰ سطح پر بیٹھے لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مندر چڑھاوا چوری میں ان چھوٹے ملازمین کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں ٹرسٹ کے ذریعے ہی رکھا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وہی ملازمین تھے جن کی لسٹ خود ٹرسٹ نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو دی تھی اور بینک نے ایجنسی کے ذریعے انہیں کام پر لگایا تھا۔ ٹرسٹ نے اپنی مرضی کے لوگوں کو اسٹیٹ بینک اور ایجنسی کے ذریعے وہاں کام پر لگایا۔ ان کی نہ کوئی جانچ ہوئی اور نہ ہی ان کے بیک گراؤنڈ کی پڑتال کی گئی۔ ایسے میں چڑھاوا چوری کے بعد ان ملازمین کی تو جانچ کی گئی لیکن بڑے لوگوں کو چھوڑ دیا گیا۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ رام مندر میں چندہ چوری کا بڑا مہا پاپ ہوا لیکن حیرت ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اس پر خاموش ہیں۔ کروڑوں روپے کے چڑھاوا چوری کے باوجود ای ڈی، محکمہ انکم ٹیکس اور سی بی آئی جیسی مرکزی ایجنسیاں سرگرم نظر نہیں آ رہی ہیں۔ ضرورت ہے کہ اس معاملے کی غیر جانبدارانہ جانچ کر کے قصورواروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جانی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ اب بی جے پی اور آر ایس ایس اس معاملے سے خود کو الگ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن سچ یہی ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے اور سچ سامنے لایا جانا ضروری ہے کیونکہ رام بھکت پورے معاملے کی سچائی جاننا چاہتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس متعارف کی جائے گی
قومی خبریں

رام مندر عطیات چوری معاملے میں اہم انکشاف-40دن میں 70 بار ہوئی چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت
قومی خبریں

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں
قومی خبریں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
Next Post
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

8 گھنٹے ago
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem