• Home
بدھ, اکتوبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں

    ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل کرنے کی الیکشن کمیشن کی ہدایت

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    بہار میں ایس آئی آر کے بعد جاری حتمی ووٹر لسٹ پر سوال

    بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    بہار میں حکومت بدلنے جا رہی ہے – تیجسوی یادو

    فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

    اسمبلی انتخابات کے لیےکانگریس نے سینئر مبصرین کے ناموں کا اعلان کر دیا

    بھاگلپور واقع پاور پلانٹ اڈانی کے حوالہ کیے جانے سے کانگریس ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن  کی تیاریاں تیز

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

امت شاہ ’جی میل‘ سے’زوہو میل‘ پر ہوئے شفٹ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’میں نے اپنا ای میل ایڈریس ’زوہو میل‘ پر سوئچ کر لیا ہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2025
in قومی خبریں
0
لوک سبھا میں قانون سے منسلک تین بل پیش

مرکزی وزیر دخلہ امت شاہ نے بدھ (8 اکتوبر) کو اپنے آفیشیل ای میل ایڈریس بدلنے کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعہ کہا کہ وہ اب ’جی میل‘ کے بدلے ’زوہو میل‘ کا استعمال کر رہے ہیں۔ امت شاہ نے لکھا کہ ’’میں نے اپنا ای میل ایڈریس زوہو میل پر سوئچ کر لیا ہے۔ براہ کرام میرے ای میل پتہ میں ہوئی تبدیلی پر توجہ دیں۔ میرا نیا ای میل ایڈریس ‘amitshah.bjp @ http://zohomail.inہے۔ مستقبل میں ای میل بھیجنے کے لیے براہ کرام اسی پتہ کا استعمال کریں۔‘‘ پوسٹ کے اخیر میں انہوں نے لکھا کہ ’’اس معاملے پر توجہ دینے کے لیے شکریہ۔‘‘

اگر ’زوہو میل‘ کی بات کی جائے تو یہ ایک محفوظ اور پروفیشنل ای میل خدمات ہے، جو صارفین کو بہتر ڈیٹا انتظام اور آسان میلنگ کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔ یہ خاص طور پر کمپنیوں اور پیشہ ور افراد کے لیے بنایا گیا ہے۔ حال ہی میں وزیر ریل اشونی ویشنو نے بھی اپنا آفیشیل ای میل ایڈریس ’زوہو میل‘ میل پر سوئچ کیا تھا، جس کی وجہ سے اس کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ زوہو میل، زوہو کارپوریشن کی جانب سے پیش کی گئی ایک آن لائن ای میل خدمت ہے، جو ’جی میل‘ یا ’آؤٹ لُک‘ کا ایک بہترین متبادل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونم وانگچک  لداخ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے رہیں گے
قومی خبریں

سونم وانگچک لداخ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے رہیں گے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2025
ہریانہ کےاے ڈی جی پی پورن کمار کا خودکشی نوٹ برآمد

ہماچل میں پہاڑ سے ملبہ بس پر گرنے سے  15  افراد ہلاک

اتر پردیش میں بڑھتی پولیس بربریت پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

اکتوبر 7, 2025
کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لے کر انارکی پھیلا نے کا حق نہیں

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل نیٹورک 894 کلومیٹر بڑھانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا میں قانون سے منسلک تین بل پیش

امت شاہ ’جی میل‘ سے’زوہو میل‘ پر ہوئے شفٹ

2 منٹس ago
سونم وانگچک  لداخ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے رہیں گے

سونم وانگچک لداخ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے رہیں گے

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार