• Home
پیر, اپریل 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مذہب کے نام پر جو بھی ظلم ہوا ہے وہ مذہب کی ادھوری جانکاری کی وجہ سے ہوا ہے-موہن بھاگوت

اس سے قبل کہا تھا کہ ’ایودھیا میں رام بندر بننے کے بعد کچھ لوگ ایسے ایشوز کو اچھال کر خود کو ’ہندوؤں کا لیڈر‘ ثابت کرنا چاہتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2024
in قومی خبریں
0
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار کو ایک بار پھر ہندوستان میں پھیل رہے مذہبی منافرت کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ’’مذہب کے نام پر جو بھی ظلم اور جبر ہوا ہے وہ صرف اور صرف مذہب کی غلط سمجھ اور ادھوری جانکاری کی وجہ سے ہوا ہے۔‘‘ مذکورہ باتیں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے مہاراشٹر کے امراوتی میں ’مہانوبھاو آشرم‘ کے صد سالہ تقریب سے خطاب کے دوران کہا۔ واضح ہو کہ اس سے قبل بھی 19 دسمبر کو موہن بھاگوت نے ایک بیان دیا تھا جس کی چوطرفہ تعریف کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ ’’ایودھیا میں رام بندر بننے کے بعد کچھ لوگ ایسے ایشوز کو اچھال کر خود کو ’ہندوؤں کا لیڈر‘ ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
موہن بھاگوت نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’’مذہب کی ادھوری تعلیم نا انصافی کی طرف لے جاتی ہے۔ مذہب کے نام پر پوری دنیا میں جو بھی ظلم و ستم ہوئے وہ حقیقی معنوں میں غلط فہمی اور سمجھ میں کمی کی وجہ سے ہوئے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’مذہب کا وجود ہمیشہ سے رہا ہے اور دنیا میں سب کچھ اسی کے مطابق چلتا ہے۔ اس لیے اسے ’سناتن‘ کہا جاتا ہے۔‘‘ موہن بھاگوت کے مطابق مذہب پر عمل کرنا ہی مذہب کی حفاظت ہے۔
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے اس بارے میں مزید کہا کہ ’’اگر مذہب کو صحیح طریقے سے سمجھا جائے تو اس سے سماج میں امن، ہم آہنگی اور خوش حالی آ سکتی ہے۔ مذہب کا اصل مقصد انسانیت کی خدمت اور اسے رہنمائی فراہم کرنا ہے نہ کہ کسی قسم کے تشدد یا ظلم کو فروغ دینا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے مذہب کے بنیادی اصولوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’مذہب کے صحیح علم اور اس پر عمل کرنے سے ہی معاشرے کی ترقی ہوتی ہے اور یہ سب کی بھلائی کے لیے ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت
قومی خبریں

جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں
قومی خبریں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
Next Post
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح

دہلی میں سہ روزہ بین الاقوامی غالب سمیناراختتام پذیر  

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہماچل اور اتراکھنڈ میں آسمانی آفت سے 58 افراد ہلاک

ہماچل پردیش میں بگڑتی معیشت کے پیش نظر سخت قدم

5 گھنٹے ago
جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت

جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem