• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد

ٹرائل کورٹ کو 6 ماہ کے اندر فیصلہ کرنے کی الہ آباد ہائی کورٹ کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد

وارانسی: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد اراضی کی ملکیت تنازعہ کیس میںجسٹس روہت رنجن اگروال کی بنچ نے مقدمات کو چیلنج کرنے والی انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی طرف سے دائر درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے کہا، ’’یہ مقدمہ ملک کی دو بڑی برادریوں کو متاثر کرتا ہے۔ ہم ٹرائل کورٹ کو 6 ماہ کے اندر کیس کا جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہیں۔‘‘
الہ آباد ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا کہ ایک مقدمے میں کئے گئے اے ایس آئی سروے کو دوسرے مقدمے میں بھی داخل کیا جائے گا اور اگر ٹرائل کورٹ کو لگتا ہے کہ کسی بھی حصے کا سروے ضروری ہے تو عدالت اے ایس آئی کو سروے کرنے کی ہدایت دے سکتی ہے۔وارانسی کی عدالت کے 8 اپریل 2021 کو گیانواپی مسجد کا جامع سروے کرنے کے حکم کو بھی انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی (اے آئی ایم سی) اور اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ کی طرف سے دائر درخواستوں میں چیلنج کیا گیا تھا۔ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد مانا جا رہا ہے کہ مسلم فریق سپریم کورٹ جا سکتا ہے۔
اس سے قبل 8 دسمبر کو جج جسٹس روہت رنجن اگروال نے درخواست گزاروں اور مدعا علیہ کے وکلاء کو سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔ وارانسی میں کاشی وشواناتھ مندر سے متصل گیانواپی مسجد کی دیکھ بھال کرنے والی اے آئی ایم سی نے وارانسی کی ایک عدالت میں دائر مقدمے کی برقراری کو چیلنج کیا تھا جس میں ہندو درخواست گزاروں نے اس جگہ پر ایک مندر کی بحالی کی مانگ کی تھی جہاں گیانواپی مسجد موجود ہے۔ہندو فریق کے مدعی کے مطابق گیانواپی مسجد مندر کا ایک حصہ ہے۔ تاہم انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی اور یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ کی دلیل یہ ہے کہ یہ مقدمہ عبادت گاہوں کے قانون کے تحت ممنوع ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس  بند
قومی خبریں

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس بند

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر  چلتی بس میں اچانک آگ
قومی خبریں

آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر چلتی بس میں اچانک آگ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا
قومی خبریں

تاج محل کے قریب فائرنگ سے سیاح خوف زدہ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کے خریداروں کے لیے خوشخبری

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
پُوری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت
قومی خبریں

پُوری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک
قومی خبریں

چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
چین میں شدید زلزلہ۔ 100سے زائد ہلاک

چین میں شدید زلزلہ۔ 100سے زائد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس  بند

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس بند

8 گھنٹے ago
آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر  چلتی بس میں اچانک آگ

آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر چلتی بس میں اچانک آگ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem