• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

اکھلیش یادو نے 69 ہزار اساتذہ بھرتی میں ریزرویشن کے معاملہ پر حکومت کو گھیرا

کہا : اقتدار میں آنے پر 90 دن میں بھرتی مکمل کی جائے گی اور ذات پر مبنی مردم شماری کرائی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
in اتر پردیش
0
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے 69 ہزار اساتذہ بھرتی میں ریزرویشن کے معاملہ کو لے کر حکومت پر سخت حملہ بولا اور دعویٰ کیا کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو 90 دن کے اندر بھرتی کا عمل مکمل کر کے امیدواروں کو انصاف دلایا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت بننے پر ذاتی مردم شماری کرائی جائے گی۔

لکھنؤ واقع پارٹی دفتر میں منعقد پریس کانفرنس کے دوران اکھلیش یادو نے ’پی ڈی اے آڈٹ‘ نامی دستاویز جاری کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اساتذہ بھرتی کے عمل میں پسماندہ، دلت اور محروم طبقات کے حقوق کو نظر انداز کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2019 کی 69 ہزار معاون اساتذہ بھرتی میں دیگر پسماندہ طبقہ کے لیے طے نشستوں کا مکمل فائدہ امیدواروں کو نہیں ملا۔

سماجوادی پارٹی صدر کے مطابق دیگر پسماندہ طبقہ کو 27 فیصد کے بجائے کم نمائندگی دی گئی، جبکہ درج فہرست ذاتوں کے لیے طے ریزرویشن میں بھی کمی کی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ محفوظ زمروں کے ہزاروں عہدوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی اور درج فہرست قبائل کے کئی عہدے خالی چھوڑ دیے گئے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ اگر نوجوانوں اور امیدواروں کو اپنے آئینی حقوق کے لیے عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے تو یہ حکومت کے جانبدارانہ رویے کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو حکومت جانبدار ہوتی ہے وہ انصاف نہیں دے سکتی۔ ان کے مطابق ریزرویشن سماجی انصاف اور مساوی مواقع فراہم کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بلڈوزر چلانا ہی ہے تو اسے سماج میں موجود غیر برابری ختم کرنے اور سب کو برابر حقوق دلانے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ 2014 کے بعد سے ریزرویشن کے نظام کو کمزور کرنے کی کوششیں تیز ہوئی ہیں۔

سماجوادی پارٹی صدر نے کہا کہ لیٹرل انٹری جیسی پالیسیوں کے ذریعے پسماندہ اور محروم طبقات کے حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔ ان کے مطابق ریزرویشن کسی پر احسان نہیں بلکہ آئینی حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ سماج میں طویل عرصے سے غیر مساوات موجود رہی ہے اور بابا صاحب نے آئین کے ذریعے سماجی انصاف کی راہ ہموار کی۔

انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر بھی نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ وہ اس نظام کو کمزور کرنا چاہتی ہے جس کے سہارے محروم طبقات آگے بڑھ رہے ہیں۔ معیشت کے مدعے پر بھی انہوں نے مرکز اور ریاستی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ صرف ٹریلین ڈالر اکانومی کا نعرہ دینے سے اقتصادی حالات بہتر نہیں ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت
اتر پردیش

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات
اتر پردیش

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
Next Post
دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں

دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

13 گھنٹے ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem