• Home
بدھ, مئی 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی کے کئی علاقوں میں ہوا کا معیار پھر سنگین زمرے میں پہنچا

اس سال بھی پٹاخے بنانے، ذخیرہ کرنے، بیچنے اور استعمال کرنے پر پابندی ہے۔ تاہم، قومی راجدھانی کے کئی حصوں میں دیوالی پر پٹاخے جلائے گئے۔

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی کے کئی علاقوں میں ہوا کا معیار پھر سنگین زمرے میں پہنچا

نئی دہلی: دہلی کے کئی علاقوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس سنگین زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ جن علاقوں میں اے کیو آئی میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ان میں جہانگیر پوری، آر کے پورم، اوکھلا، سری نواسپوری، آنند وہار، وزیر پور، بوانہ، روہنی شامل ہیں۔واضح رہے رات کئی علاقوں میں اے آئی کیو بہت بڑھ گیا تھا جیسےآر کے پورم میں 999، جہانگیرپوری میں 847،جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں  710  اور روہنی میں  586 تھا۔دیوالی کی شام تک دہلی کا اوسط اے آئی کوی218 ریکارڈ کیا گیا تھا، جس نے دیوالی کے دن بہترین ہوا کے ساتھ 8 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ برسوں بعد ایسا ہوا کہ دہلی والوں نے دیوالی کے دن صاف آسمان دیکھا اور ہوا سانس لینے کے قابل ہو گئی۔ تاہم، جیسے جیسے رات قریب آتی گئی، ہوا بدتر ہوتی گئی اور کم درجہ حرارت کے ساتھ آلودگی کی سطح بڑھنے لگی۔

نیوز پورٹل ’اے بی پی ‘ پر شائع خبر کے مطابق دہلی میں اس سال بھی پٹاخے بنانے، ذخیرہ کرنے، بیچنے اور استعمال کرنے پر پابندی ہے۔ تاہم، قومی راجدھانی کے کئی حصوں میں دیوالی پر پٹاخے جلائے گئے۔ اس کی وجہ سے دہلی میں آلودگی بڑھنے کی امیدیں تھیں۔ دہلی میں اے آئی کیوشام 4 بجے 218 تھا، جو کم از کم تین ہفتوں میں سب سے بہتر ہے۔

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ سال دیوالی پر دہلی میں AQI 312، 2021 میں 382، 2020 میں 414، 2019 میں 337، 2018 میں 281، 2017 میں 319 اور 2016 میں 431 ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ صفر سے 50 کے درمیان AQI اچھا ہے، 51 سے 100 ‘اطمینان بخش’ ہے، 101 سے 200 ‘اعتدال پسند’ ہے، 201 سے 300 ‘خراب’ ہے، 301 سے 400 ‘بہت خراب’ ہے اور 401 سے  500 کے درمیان AQI کو ‘شدید’ سمجھا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا
قومی خبریں

این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا
قومی خبریں

5 ریاستوں میں تیز آندھی اور بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے، چاندی اور دیگر قیمتی دھاتوں پر امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے  پرتیک یادو نہیں رہے
قومی خبریں

ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے پرتیک یادو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
پیپر لیک تنازعہ کے بعد نیٹ یو جی 2026 امتحان منسوخ
قومی خبریں

پیپر لیک تنازعہ کے بعد نیٹ یو جی 2026 امتحان منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2026
تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

پروفیسر سلیم انجینئر نے NEET 2026 امتحان میں دھاندلی کی مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2026
Next Post
اترکاشی میں زیر تعمیر سرنگ دھنسنےسےتقریباً 40 کارکن سرنگ کے اندر پھنسے

اترکاشی میں زیر تعمیر سرنگ دھنسنےسےتقریباً 40 کارکن سرنگ کے اندر پھنسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

1 گھنٹہ ago
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا

5 ریاستوں میں تیز آندھی اور بارش کا الرٹ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem