• Home
پیر, جون 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد عام آدمی پارٹی لیڈرسنجے سنگھ گرفتار

دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تفتیشی ایجنسی کا چھاپہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2023
in قومی خبریں
0
10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد عام آدمی پارٹی لیڈرسنجے سنگھ گرفتار

نئی دہلی : انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بدھ کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں تقریباً 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کرلیا۔ اس سے پہلے صبح سویرے تفتیشی ایجنسی نے اے اے پی ایم پی کے احاطے پر چھاپہ مارا اور ان کے عملے سے پوچھ گچھ کی۔حکام نے بتایا کہ معاملہ کے سلسلے میں کچھ دیگر لوگوں کے گھروں کی تلاشی بھی لی گئی۔ ای ڈی نے اس معاملے میں پہلے اے اے پی کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کے عملے کے ارکان اور ان سے وابستہ دیگر لوگوں سے پوچھ گچھ کی تھی۔ ای ڈی نے اپنی چارج شیٹ میں سنگھ کا نام شامل کیا تھا۔ اس نے کہا کہ ایک بچولیا دنیش اروڑہ نے انہیں بتایا تھا کہ اس کی ملاقات سنگھ سے اس کے ریستوراں ‘ان پلگڈ کورٹیارڈمیں پارٹی کے دوران ہوئی تھی۔چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ 2020 میں سنگھ نے اروڑو سے درخواست کی تھی کہ وہ ریستوران کے مالکان سے دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی کے لئے فنڈ جمع کرنے کو کہیں۔ دنیش اروڑہ نے بتایا کہ انہوں نے پارٹی کے لئے 82 لاکھ روپے کا چیک دیا تھا۔
چارج شیٹ کے مطابق دنیش اروڑہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک اور ملزم امت اروڑہ اپنی شراب کی دکان کو اوکھلا سے پیتم پورہ منتقل کرنے میں مدد چاہتا تھا۔ اس نے یہ کام دنیش اروڑہ کے ذریعے کروایا، جس نے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو اس سلسلہ میں بتایا اور محکمہ ایکسائز نے اس معاملے میں مدد کی۔ چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیش اروڑہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ سنگھ کے ساتھ ایک بار وزیراعلی اروند کیجریوال سے ان کی رہائش گاہ پر ملے تھے اور سسودیا سے پانچ چھ مرتبہ بات کی تھیوہیں دوسری طرف اے اے پی لیڈر کی رہائش گاہ پر چھاپے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پارٹی نے الزام لگایا کہ ای ڈی نے سنگھ کو "نشانہ بنایا” کیونکہ انہوں نے پارلیمنٹ میں اڈانی گروپ سے متعلق معاملات کو اٹھایا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ سے دہشت
قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی نئی لہر میں پہلی بار ایک دن میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
Next Post
ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری

ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

38 منٹس ago
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

44 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem