• Home
پیر, اگست 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ مہنگائی مین مودی نے 5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر بھی مہنگا کیا

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
in قومی خبریں
0
5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

ہندوستان میں مہنگائی کی مار لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ خاص طور سے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، جس نے عام لوگوں کے بجٹ کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ یکم جون کی صبح کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 53.50 روپے اضافہ کی خبر نے عوام کو دھچکا دیا ہی تھا، اب یہ خبر بھی سامنے آ گئی ہے کہ 5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس بارے میں کانگریس نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پوسٹ جاری کر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ’’مہنگائی مین مودی نے 5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر بھی مہنگا کیا۔ پچھلے ایک ماہ میں چھوٹو ایل پی جی سلنڈر 272 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔‘‘ ساتھ ہی کانگریس نے یہ بھی مطلع کیا ہے کہ یکم جون کو چھوٹو سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ ہوا اور اس سے قبل یکم مئی کو 261 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ یعنی ایک ماہ میں 5 کلو والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 272 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ جانکاری دینے کے بعد کانگریس نے لکھا ہے کہ ’’پہلے مہنگائی مین نے عوام کو چھوٹو سلنڈر خریدنے کو کہا، پھر وصولی شروع کر دی۔

اس سے قبل کانگریس نے پیر کی صبح کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کیے جانے پر بھی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کانگریس نے ’ایکس‘ پر لکھا تھا کہ ’’مہنگائی مین مودی نے چابک پھر چلایا۔ آج کمرشیل سلنڈر 53.50 روپے مہنگا کر دیا۔‘‘ اس کے ساتھ ہی کانگریس نے گزشتہ 5 ماہ میں کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کی تفصیل بھی جاری کی۔ اپوزیشن پارٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ ’’پچھلے 5 ماہ میں مودی نے کمرشیل سلنڈر کی قیمتیں کچھ اس طرح بڑھائی ہیں: یکم جون کو 53.50 روپے، یکم مئی کو 993 روپے، یکم اپریل کو 218 روپے، 7 مارچ کو 115 روپے، یکم مارچ کو 31 روپے، یکم فروری کو 50 روپے، یکم جنوری کو 111 روپے۔ یعنی مجموعی طور پر 1571.50 روپے۔‘‘ آخر میں کانگریس نے حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے لکھا ’’صرف 5 ماہ میں کمرشیل سلنڈر تقریباً 1572 روپے مہنگا ہو گیا، اور ابھی سال ختم نہیں ہوا۔ مودی کی وصولی جاری ہے…۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ
قومی خبریں

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی  اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ
قومی خبریں

ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس
قومی خبریں

نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس
قومی خبریں

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
Next Post
اندور واقع نرمدا پائپ لائن میں اچانک دھماکہ

اندور واقع نرمدا پائپ لائن میں اچانک دھماکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

14 گھنٹے ago
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem