• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آدھار ٹیکنالوجی کی نئے سرے سے جانچ کی ضرورت

موڈی انالائٹک نے ہندوستان میں آدھار کے اعتبارپر تشویش کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2023
in قومی خبریں
0
آدھار ٹیکنالوجی کی نئے سرے سے جانچ کی ضرورت

نئی دہلی :ہندوستان کے کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی جانب سےہندوستان کی منفرد شناختی اتھارٹی (یوآئی ڈی اے آئی) سے منسلک "ڈیٹا مینجمنٹ کی خامیوں” کو سامنے لانے کے ایک سال بعدہندوستان کی آدھار ٹیکنالوجی کو نئے سرے سے جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔ امریکہ میں مقیم عالمی کریڈٹ ریٹنگ اور سرمایہ کاروں کی خدمت کرنے والی ایجنسی موڈی انالائٹک نے ہندوستان میں آدھار کے اعتبارپر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ہندوستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی توسیع کے درمیا ن موڈی نے دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آئی ڈی پروگرام کے بارے میں "بار بار سروس سے انکار، گرم اور مرطوب حالات میں بایومیٹرک ٹیکنالوجی کی ناقابل اعتباریت اور رازداری اور سلامتی کے خطرات” کو اجاگر کیا ہے۔ یہ خدشات 21 ستمبر کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میںظاہر کئے گئے ہیں۔یوآئی ڈی اے آئی آدھار کا انتظام کرتی ہے، جس کا مقصد پسماندہ گروہوں کو یکجا کرنا اور فلاحی اسکیموں تک ان کی رسائی کو بڑھانا ہےلیکن موڈیز کی رپورٹ کے مطابق اکثر سروس سے انکار، اور خاص طور پر گرم اور مرطوب علاقوں میں دستی مزدوروں کے لیے بایومیٹرک ٹیکنالوجیز کی اعتباریت قابل اعتراض ہے۔
چونکہ سرکاری اسکیمیں (پی ڈی ایس، ایل پی جی، بینک اکاؤنٹس، اور کسان اسکیمیں) آدھار پر منحصر ہیں، اس لیے اس جھارکھنڈپر سب سے زیادہ اثر پڑا ہے۔
جھارکھنڈ میں آدھار سے منسلک بھوک سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہوا ہےاور کئی اموات کا تعلق آدھار سے ہے۔ ڈاؤن ٹو ارتھ کی ایک رپورٹ کے مطابق، ستمبر 2017 سے جھارکھنڈ میں مبینہ طور پر بھوک سے درجنوں افراد کی موت ہوئی ہے۔ بہت سے لوگ آدھار کی کمی کی وجہ سے عوامی تقسیم کے نظام (پی ڈی ایس)سے راشن حاصل کرنے سے قاصر رہے۔آدھار سے متعلق بھوک سے ہونے والی اموات نے پی ڈی ایس کو آدھار سے جوڑنے کے بارے میں خدشات کو جنم دیا، جس کے نتیجے میں بایومیٹرک تصدیق کے مسائل کی وجہ سےاستفادہ کنندگان کو راشن دینے سے انکار کر دیاگیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
قومی خبریں

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ
قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
Next Post
سعودی شہزادے کے کھانا پکانے کا ویڈیووائرل

سعودی شہزادے کے کھانا پکانے کا ویڈیووائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

2 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem