• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اسلری سے بنا دلدل معصوم بچوں کے لیے مصیبت بن گیا

تقریباً دو گھنٹے کی مشقت کے بعد لوگوں نے ایک ایک کرکے تینوں بچوں کو بحفاظت باہر نکالا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2025
in ریاستی خبریں
0
اسلری سے بنا دلدل  معصوم بچوں کے لیے مصیبت بن گیا

 راجستھان کے ضلع کوٹا میں صنعتی لاپرواہی کا ایک بے حد خطرناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ رام گنج منڈی علاقے کے امرپورا انڈسٹریز ایریا میں کوٹہ اسٹون فیکٹریوں سے نکلنے والی پالش اسلری کو کھلے میں پھینکا جا رہا ہے۔ اس اسلری سے بنا ایک جان لیوا دلدل ہفتہ کو3 معصوم بچوں کے لیے مصیبت بن گیا۔ کھیلتے کھیلتے بچے اس دلدل میں پھنس گئے اورتقریباً دو گھنٹے تک زندگی اور موت کی جنگ لڑتے رہے۔

اطلاعات کے مطابق تینوں بچے امر پورہ انڈسٹریز ایریا کے قریب کھیل رہے تھے۔ اس دوران وہ ایک ایسی جگہ پہنچ گئے جو اوپر سے دیکھنے میں ٹھوس زمین جیسی لگ رہی تھی لیکن حقیقت میں نیچے گہری اسلری جمع تھی۔ جیسے بچوں نے وہاں قدم رکھا، وہ تیزی سے دھنسنے لگے۔ چند لمحوں میں ہی ان کے جسم کا نصف سے زیادہ حصہ دلدل میں دھنس گیا۔

بچوں نے خود کو بچانے کے لیے بہت ہاتھ پیر مارے مگر وہ باہر نکلنے کی بجائے اندر دھسنتے گئے۔ خوف اور گھبراہٹ کے درمیان بچے مدد کے لیے چیختے رہے۔ آس پاس کی فیکٹریوں اور مشینوں کے شور کی وجہ سے کافی دیر تک کسی کا دھیان ان کی طرف نہیں گیا۔

بعد میں بچوں کے رونے کی آواز سن کر آس پاس کام کررہے مزدوراور گاؤں کے لوگ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ صورتحال کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے انہوں نے فوری طور پر رسیوں اور لکڑیوں کا بندوبست کیا۔ تقریباً دو گھنٹے کی مشقت کے بعد لوگوں نے ایک ایک کرکے تینوں بچوں کو بحفاظت باہر نکالا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ
ریاستی خبریں

آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول
ریاستی خبریں

راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
Next Post
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

کانگریس ہندوستان کی روح کی آواز ہے: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

17 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem