• Home
پیر, جون 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرننے بوائے فرینڈ کلارک گیفورڈ سے شادی رچائی

دونوں کی پانچ سال قبل منگنی ہو ئی تھی، لیکن کورونا وبا پھیلنے کی وجہ سے شادی کی تقریب منعقد نہیں ہو سکی تھی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2024
in عالمی خبریں
0
نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرننے بوائے فرینڈ کلارک گیفورڈ سے شادی رچائی

ویلنگٹن :نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے بوائے فرینڈ کلارک گیفورڈ سے ہفتہ کے روز شادی کر لی۔ ان دونوں کے درمیان پانچ سال قبل منگنی ہو چکی تھی، لیکن کورونا وبا پھیلنے کی وجہ سے شادی کی تقریب منعقد نہیں ہو سکی تھی۔ حالانکہ اس درمیان جیسنڈا آرڈرن نے ایک بچی کو بھی جنم دیا جس کی تصویریں اس وقت خوب وائرل ہوئی تھیں جب جیسنڈا اسے لے کر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پہنچی تھیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسنڈا آرڈرن اور کلارک گیفورڈ کے درمیان 2022 میں شادی ہونی تھی، لیکن کورونا کے بڑھتے معاملوں کے سبب انھوں نے شادی کا ارادہ ملتوی کر دیا تھا۔ طویل مدت کے بعد دونوں نے ایک ذاتی تقریب منعقد کر شادی کر مرحلہ طے کیا۔ یہ تقریب نیوزی لینڈ کی راجدھانی ویلنگٹن سے 325 کلومیٹر دور واقع ہاکس بے علاقہ میں منقعد کیا گیا۔ اہل خانہ کی موجودگی میں جیسنڈا اور گیفورڈ نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما۔ اس تقریب میں سابق وزیر اعظم کرس ہپکنز بھی موجود تھے۔
قابل ذکر ہے کہ سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اور ان کے بوائے فرینڈ کلارک گیفورڈ 2014 سے ہی ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ پانچ سال کا وقت ایک ساتھ گزارنے کے بعد انھوں نے منگنی کی تھی اور 2022 میں شادی کرنے کا ارادہ کیا تھا۔ منگنی کی تقریب میں کووڈ-19 پابندیوں کے سبب صرف 100 لوگ ہی شامل ہو سکے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے
عالمی خبریں

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
Next Post
نیپال کے ڈانگ ضلع میں اندوہناک سڑک حادثہ ،12 افرادہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

5 گھنٹے ago
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार