• Home
پیر, جولائی 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ویڈیو پیغام کے ذریعے کھڑگے کی جانب سے سائنس دانوں کو سلام

کانگریس صدر نے خلائی شعبہ میں ملی کامیابی کو ہر ہندوستانی کی اجتماعی کامیابی قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2023
in قومی خبریں
0
ویڈیو پیغام کے ذریعے کھڑگے کی جانب سے سائنس دانوں کو سلام

نئی دہلی :چندریان-3 نے ہندوستان کو آج اس وقت فخر کا لمحہ فراہم کیا جب چاند کے جنوبی قطب پر وکرم لینڈر نے کامیابی کے ساتھ سافٹ لینڈنگ کی۔ اِسرو کے سائنسدانوں کی محنت شاقہ کے سبب ہندوستانیوں کو فخر کا یہ موقع میسر ہوا ہے، اس لیے سبھی سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے چندریان-3 کی اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر سائنسدانوں کو سلام پیش کیا ہے اور آج خلائی شعبہ میں ملی کامیابی کو ہر ہندوستانی کی اجتماعی کامیابی قرار دیا ہے۔
اپنے پیغام میں ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ "میرے پیارے ملکی باشندوں، چندریان-3 کی کامیابی ہر ایک ہندوستانی کی اجتماعی کامیابی ہے۔ ہم سب کے لیے یہ فخر کی بات ہے۔ 140 کروڑ ہندوستانیوں نے اپنے چھ دہائی قدیم خلائی پروگرام میں آج مزید ایک حصولیابی دیکھی۔ ہم اپنے سائنسدانوں، خلائی انجینئرس، محققین اور اس مشن کو کامیاب بنانے میں شامل سبھی لوگوں کی لگن، سخت محنت اور خود سپردگی کو سلام کرتے ہیں۔
کھڑگے نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ "2008 میں جب چندریان-1، ایم آئی پی (مون امپیکٹ پروب) ہندوستانی پرچم لے کر چاند کی سطح پر اترا، تب ہندوستان چاند کی سطح پر کسی سائنسی مشین کو اتارنے والا چوتھا ملک بن گیا تھا۔ آج چندریان-3 کے ذریعہ سے ہم نے دنیا کے سامنے اپنی شاندار سائنسی صلاحیت کی تعریف پیش کی ہے۔ وکرم لینڈر اور پرگیان رووَر کی بہترین سافٹ لینڈنگ ڈاکٹر ہومی بھابھا، ڈاکٹر وکرم سارابھائی، ڈاکٹر ستیش دھون، ڈاکٹر میگھ ناد ساہا، ڈاکٹر شانتی سوروپ بھٹناگر، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اور ان سبھی عظیم سائنسدانوں کو ایک سچی خراج عقیدت ہے جنھوں نے ہندوستان کو خلائی تحقیق اور سائنسی مہارت میں بے پناہ کامیابی دلائی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال
قومی خبریں

مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا
قومی خبریں

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ
قومی خبریں

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت
قومی خبریں

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

Next Post
چندریان 3 کی کامیابی کے لئےگورنر، سی ایم اور ڈپٹی سی کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

2 گھنٹے ago
معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार