• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد سابرمتی پولیس موقع پر پہنچی اور قانونی کارروائی شروع کرتے ہوئے معاملے کی جانچ کا سلسلہ شروع کر دیا

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
in قومی خبریں
0
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

احمد آباد: گجرات کے شہر احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی موت کے معاملے نے سب کو افسردہ کر دیا ہے۔ طالب علم نے مبینہ طور پر اپنے رہائشی فلیٹ سے کود کر جان دے دی۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد سابرمتی پولیس موقع پر پہنچی اور قانونی کارروائی شروع کرتے ہوئے معاملے کی جانچ کا سلسلہ شروع کر دیا۔

خبررساں ادارے آئی اے این ایس کے مطابق اس معاملے کے بارے میں اسسٹنٹ پولیس کمشنر دگ وجے سنگھ رانا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سابرمتی پولیس تھانے کو دیر رات اطلاع ملی تھی کہ ایک طالب علم نے فلیٹ سے کود کر اپنی جان دے دی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور ابتدائی کارروائی انجام دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ طالب علم کے ماموں سے بھی رابطہ کیا گیا ہے جبکہ آخری رسومات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

دگ وجے سنگھ رانا کے مطابق متوفی طالب علم نے نیٹ کا امتحان دیا تھا اور اس کا ماننا تھا کہ امتحان اچھا ہوا ہے۔ اسے امید تھی کہ نتائج اس کی توقعات کے مطابق آئیں گے۔ پولیس کے مطابق طالب علم اپنی کارکردگی کو لے کر پُرجوش بھی تھا اور اس نے کبھی امتحان کے حوالے سے اپنی والدہ کے ساتھ کسی تشویش یا پریشانی کا اظہار نہیں کیا تھا۔ دو روز قبل اس نے فارما کے لیے فارم بھی پُر کیا تھا۔

پولیس افسر نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ طالب علم کم گو اور تنہائی پسند مزاج کا تھا۔ وہ اپنی باتیں دوسروں سے کم ہی شیئر کرتا تھا، تاہم کبھی کبھار اپنی والدہ اور ماموں سے گفتگو کرتا تھا۔ اس کے والد پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں اور سورت میں رہتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سابرمتی پولیس تھانے میں بھارتیہ نیائے سنہتا کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ آخری رسومات کے بعد طالب علم کے والدین اور ماموں سے تفصیلی پوچھ گچھ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اس کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے والے دیگر طلبہ سے بھی معلومات حاصل کی جائیں گی۔ ضرورت پڑنے پر طالب علم کے لیپ ٹاپ کو فارنسک سائنس تجربہ گاہ بھیجا جائے گا تاکہ اس سے مزید شواہد حاصل کیے جا سکیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں اور تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی واقعے کی اصل وجوہات کے بارے میں واضح طور پر کچھ کہا جا سکے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
Next Post
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

17 گھنٹے ago
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem