• Home
جمعہ, اگست 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

5 ریاستوں میں تیز آندھی اور بارش کا الرٹ

وقت سے پہلے آسکتا ہے مانسون، 25 اور 27 مئی کے درمیان کیرالہ پہنچنے کی توقع

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
in قومی خبریں
0
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا

ملک میں مانسون مقررہ وقت سے 4 سے 6 دن پہلے پہنچ سکتا ہے۔ عام طور پر مانسون یکم جون تک کیرالہ پہنچ جاتا ہے لیکن اس بار 25 اور 27 مئی کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔ جنوب مغربی خلیج بنگال میں ایک نظام نمودار ہو گیا ہے جو اگلے 48 گھنٹوں میں مضبوط ہو سکتا ہے۔ اس سے کئی جنوبی ریاستوں میں بارش میں اضافہ ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سری لنکا کے ساحل کے قریب بننے والا کم دباؤ کا علاقہ اب شمال کی جانب بڑھتے ہوئے جنوب مغربی خلیج بنگال تک پہنچ گیا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق یہ نظام مزید خلیج بنگال کے وسطی علاقوں کی جانب بڑھ سکتا ہے۔ اس کے ساتھ  ہی خط استوا کے پار سے آنے والی نمی سے بھری ہوائیں مضبوط ہوں گی۔ جنوب مغربی ہوائیں انڈمان اور نکوبار جزائر کے بڑے حصوں کو متاثر کریں گی۔ موسم کے یہ اشارے بتارہے ہیں کہ مانسون جنوب مشرقی خلیج بنگال، جنوبی انڈمان سمندر اور جزائر انڈمان اور نکوبار میں 16 مئی کے آس پاس شروع ہو سکتا ہے۔

عام طور پر جنوب مغربی مانسون 20 مئی کے آس پاس بحیرہ انڈمان میں داخل ہوتا ہے۔ پھر یہ 22 مئی تک پورٹ بلیئر اور بحیرہ شمالی انڈمان تک پہنچ جاتا ہے۔ وہیں مانسون کو کیرالہ پہنچنے میں تقریباً 10 سے 12 دن لگتے ہیں، اس کی آمد کی عام تاریخ یکم جون مانی ۔ تاہم اس بار مقررہ وقت سے 4 دن پہلے انڈمان ساحل پہنچنے کا امکان ہے، اس بنیاد پر یہ 25 اور 27 مئی کے درمیان کیرالہ کے ساحل پر پہنچ سکتا ہے۔ پچھلے سال مانسون جنوبی انڈمان ساحل میں 13 مئی کو بحیرہ پہنچ گیا تھا اور 24 مئی تک کیرالہ پہنچ گیا تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ دونوں جگہوں پر مانسون معمول سے تقریباً ایک ہفتہ پہلے پہنچا تھا۔

اترپردیش میں منگل کی صبح مغربی یوپی کے تقریباً 10 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ دھول بھری آندھی چلی اور دن کے وقت اندھیرا چھا گیا۔ کئی کھمبے گر گئے اور درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ کئی مقامات پر چلتی گاڑیوں پر درخت کی شاخیں ٹوٹ کر گر گئیں۔ جس سے ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ ہماچل پردیش کے کولو میں آندھی، طوفان اور بارش سے 5 گھروں اور 7 گوشالاؤںکی چھتیس اڑ گئیں۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کو ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور یوپی سمیت 5 ریاستوں میں آندھی-بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ بہار اور اتراکھنڈ کے تمام اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ ساتھ ہی اتر پردیش کے 38 اضلاع میں بارش ہوسکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے
قومی خبریں

اب ایک سال وکالت کرنے والے بھی بن سکیں گے جج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج
قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج
قومی خبریں

اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ریاستوں میں موسلادھار بارش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی
قومی خبریں

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
Next Post
این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے

اب ایک سال وکالت کرنے والے بھی بن سکیں گے جج

17 منٹس ago
رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem