• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

شاہی امام مولانا سید احمد بخاری سے ملاقات کر ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
in قومی خبریں
0
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد، ناظمِ عمومی مولانا محمد حکیم الدین قاسمی کی سربراہی میں، شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا، جہاں انہوں نے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری سے ملاقات کر کے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دلی تعزیت پیش کی۔

اس موقع پر وفد نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی جانب سے بھی تعزیتی کلمات پہنچائے۔ مولانا مدنی جو دہلی سے باہر ہیں، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا، ’’والدین کا سایہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، ان کی جدائی ایک ایسا صدمہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ ہم اس غم کی گھڑی میں مولانا سید احمد بخاری، سید طارق بخاری، سید یحی بخاری اور سید حسن بخاری اور ان کے دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

ملاقات کے دوران مولانا سید احمد بخاری نے بتایا کہ ان کی والدہ کی عمر 95 برس تھی اور وہ الحمدللہ آخری وقت تک صحت مند تھیں۔ وفد نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے اہلِ خانہ کے ساتھ اپنی مکمل ہمدردی اور خیرخواہی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر نائب امام مولانا شعبان بخاری سے بھی ملاقات ہوئی اور ان سے بھی تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

جمعیۃ علماء ہند کے اس وفد میں مولانا محمد عظیم اللہ صدیقی (سیکرٹری جمعیۃ علماء ہند)، سینئر آرگنائزر مولانا ضیاء اللہ قاسمی، ناظم جمعیۃ علماء ضلع نئی دہلی اسد میاں، آرگنائزر جمعیۃ علماء ہند مفتی احسان قاسمی سمیت دیگر ذمہ داران شامل تھے۔(پریس ریلیز )

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل
قومی خبریں

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ
قومی خبریں

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
Next Post
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

6 گھنٹے ago
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem