• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آگرہ میں انسل گروپ کی 598 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

معاملہ ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 58 سے 63 اور 65 سے 67 کی زمین سے منسلک ہے۔ یہ زمین پہلے عوامی مقاصد، جیسے ’ایچ یو ڈی اے‘ کے ذریعے ترقیاتی کاموں اور لینڈ بینک بنانے کے لیے حاصل کی گئی تھی۔

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2026
in قومی خبریں
0
آگرہ میں انسل گروپ کی 598 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 598 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی زمین عارضی طور پر اٹیچ کر لی ہے۔ یہ زمین اتر پردیش کے شہر آگرہ میں واقع ہے۔ یہ معاملہ ریئل اسٹیٹ کمپنی انسل پراپرٹیز اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ (اے پی آئی ایل) سے متعلق ہے۔ ای ڈی نے یہ تحقیقات سی بی آئی کی ایف آئی آر کی بنیاد پر شروع کی تھیں۔ یہ ایف آئی آر سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر درج کی تھی۔ الزام ہے کہ گروگرام میں زمین کے حصول اور اسے بعد میں چھوڑنے (ریلیز کرنے) کے عمل میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں کی گئیں۔

معاملہ ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 58 سے 63 اور 65 سے 67 کی زمین سے جڑا ہے۔ یہ زمین پہلے عوامی مقاصد، جیسے ’ایچ یو ڈی اے‘ کے ذریعے ترقیاتی کاموں اور لینڈ بینک بنانے کے لیے حاصل کی گئی تھی۔ لیکن بعد میں مبینہ طور پر ملی بھگت سے اس زمین کو نجی بلڈروں کے حق میں ریلیز کر دیا گیا۔ ای ڈی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ اے پی آئی ایل نے زمین کے مالکان سے ایسے وقت پر معاہدے اور جنرل پاور آف اٹارنی (جی پی اے) حاصل کیے، جب زمین پہلے ہی حصول کے لیے نوٹیفائی ہو چکی تھی۔ الزام ہے کہ کئی معاہدے مناسب ادائیگی کے بغیر کیے گئے، ضروری شرائط واضح نہیں تھیں اور بعض دستاویزات میں بعد میں تبدیلیاں کی گئیں۔

حصول اراضی کے عمل کی وجہ سے زمین کے مالکان کی سودے بازی کی قوت کم ہو گئی تھی۔ ایسی صورتحال میں مبینہ طور پر زمین مارکیٹ ریٹ سے کافی کم قیمت پر نجی کمپنیوں کو دلوائی گئی۔ اس سے کمپنی کو فائدہ پہنچا جبکہ کسانوں اور زمین کے مالکان کو نقصان ہوا۔ ہریانہ کے ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ ڈیپارٹمنٹ نے اے پی آئی ایل کو 142.306 ایکڑ زمین پر کالونی تیار کرنے کے لیے لائسنس نمبر 18/2010، 21/2011 اور 26/2012 جاری کیے تھے۔ یہ زمین گاؤں بادشاہ پور، گروگرام میں واقع تھی۔ اسی زمین پر ’ایسینشیا اور ورسالیا نامی پروجیکٹس تیار کیے گئے۔ اب یہ پروجیکٹس مکمل طور پر تیار ہو چکے ہیں اور ان کے فلیٹس یا پلاٹس تیسرے فریق کے خریداروں کو فروخت کیے جا چکے ہیں۔

چونکہ گروگرام کی زمین پر بنے پروجیکٹس فروخت ہو چکے ہیں اور وہاں عام لوگ رہ رہے ہیں، اس لیے ای ڈی نے وہاں کارروائی کرنے کے بجائے آگرہ میں موجود دوسری زمین کو اٹیچ کیا ہے۔ تحقیقات کے مطابق یہ زمین اے پی آئی ایل سے وابستہ ذیلی کمپنیوں اور افراد کے نام پر ہے، لیکن اصل کنٹرول کمپنی کا ہی تھا۔ یہی وجہ ہے کہ ای ڈی نے انسل پراپرٹیز اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ کے خلاف منی لانڈرنگ کے معاملے میں آگرہ میں 598 کروڑ روپے کی مالیت کی جائیداد ضبط کر لی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
Next Post
بہار میں راجیہ سبھا انتخاب کو لے کر سیاسی ہلچل تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

2 گھنٹے ago
سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

سہارنپورمیں منہدم مسجد کی اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार