• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

این سی ای آرٹی کی متنازعہ کتاب پر سی جے آئی کا سخت انتباہ

سی جے آئی نے سینئر وکلاء سبل اور منو سنگھوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں قانون اپنا کام کرے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 25, 2026
in قومی خبریں
0
این سی ای آر ٹی کی تاریخ کی کتاب میں اہم تبدیلی

عام لوگوں کے درمیان عدالیہ میں بدعنوانی کا خیال آتے ہی روح کانپ جاتی ہے مگرملک میں تعلیم کا نصاب طے کرنے والے این سی ای آر ٹی کے نصاب میں اس حوالے سے ایک پورا باب شامل کیا گیا ہے جس پرتنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ معاملے کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے این سی ای آرٹی کلاس 8 کی سوشل سائنس کی کتاب میں عدلیہ میں بدعنوانی سے متعلق مواد کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔

ہندوستان کے چیف جسٹس (سی جے آئی) سوریہ کانت نے این سی ای آرٹی کی کتاب میں ’عدلیہ میں بدعنوانی‘ سے متعلق باب پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کا ازخود نوٹس لے رہے ہیں۔ کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ عدلیہ کو بدنام کرے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میں کسی کو بھی ادارے کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ اس سلسلے میں قانون اپنا کام کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ضرورت پڑی تو ازخود نوٹس لے کرعدالت کارروائی کرے گی۔

معاملہ اس ایک متن سے متعلق ہے جس میں عدلیہ میں بدعنوانی سے متعلق ایک باب شامل کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر وکلاء  سبل اور ابھیشیک منو سنگھوی نے عدالت کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کے بچوں کو ایسا مواد پڑھایا جانا تشویشناک ہے۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ انہیں اس موضوع پر متعدد فون کالز اور پیغامات موصول ہوئے ہیں اور وہ اس معاملے سے پوری طرح واقف ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
Next Post
بھاگیرتھ پورہ میں زہریلا پانی پینے سے پھر  موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

11 گھنٹے ago
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार