• Home
اتوار, جون 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مذہب ترک کئے بغیر ’نو کاسٹ، نو ریلیجن‘سرٹیفکیٹ نہیں : مدراس ہائی کورٹ

جسٹس کرشنن رام سوامی نے کہا کہ ’’ہندو روایت کے مطابق جب تک کوئی مذہب ترک نہیں کرتا ہے تب تک ذات اور فرقہ کے ذکر کے بغیر سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جا سکتا

by Qaumi Tanzeem
فروری 24, 2026
in قومی خبریں
0
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری

مدورائی:اگر کوئی شخص کسی سرٹیفکیٹ میں ’ذات اور فرقہ‘ کا ذکر نہیں چاہتا ہے تو پھر اسے اپنا مذہب ترک کرنا ہوگا۔ اس کے بعد ہی اسے ’نو کاسٹ، نو ریلیجن‘ (کوئی ذات نہیں، کوئی مذہب نہیں) والا سرٹیفکیٹ مل سکے گا۔ مدراس ہائی کورٹ کی مدورائی بنچ نے ایک معاملے کی سماعت کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔ جسٹس کرشنن رام سوامی نے کہا کہ ’’ہندو روایت کے مطابق جب تک کوئی مذہب ترک نہیں کرتا ہے تب تک ذات اور فرقہ کے ذکر کے بغیر سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جا سکتا۔ ایسا مطالبہ بھی قبول نہیں کیا جا سکتا۔‘‘ ساتھ ہی جسٹس رام سوامی نے کہا کہ جب کوئی اس طرح مذہب ترک کر دے گا تو پھر ایسے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔

اس معاملے میں ایک شخص نے عرضی داخل کی تھی۔ اس کا کہنا تھا کہ تمل ناڈو کے تروپتور تعلقہ کے تحصیلدار نے ایسا سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس میں مذہب اور ذات کا ذکر نہ ہو۔ تحصیلدار کے حکم کو اس نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ عرضی گزار کا کہنا تھا کہ بھلے ہی میرے والدین ہندو مذہب سے تعلق رکھتے تھے، لیکن مجھے ایسا سرٹیفکیٹ چاہیے جس میں ذات اور مذہب کا ذکر نہ ہو۔ اس کے اس مطالبے کو تحصیلدار نے یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ ایسے سرٹیفکیٹ بنانے کے حوالے سے کوئی سرکاری حکم موجود نہیں ہے۔

عرضی پر سماعت کرتے ہوئے بنچ نے شخص سے پوچھا تھا کہ کیا آپ نے وہ مذہب ترک کر دیا ہے جس میں آپ پیدا ہوئے تھے۔ اس پر درخواست گزار نے کہا کہ اس نے اپنا مذہب ترک نہیں کیا ہے۔ جسٹس رام سوامی نے کہا کہ درخواست گزار جب تک ہندو مذہب کے مطابق اپنا عقیدہ نہیں چھوڑتا، تب تک اس کی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ اس شخص نے اپنا مذہب چھوڑنے کے حوالے سے کوئی ثبوت بھی پیش نہیں کیا ہے۔ ایسی صورتحال میں عدالت کی جانب سے تحصیلدار کے حکم کو برقرار رکھا جاتا ہے۔ ساتھ ہی بنچ نے درخواست کو مسترد کر دیا۔

واضح رہے کہ عدالت نے عرضی گزار کو یہ رعایت بھی دی کہ وہ اپنا مذہب چھوڑ سکتا ہے اور اس کا ثبوت اتھارٹی کو سونپ سکتا ہے۔ اگر ایسے ثبوت فراہم کرتے ہوئے درخواست دی گئی تو پھر اس بات پر غور کیا جا سکتا ہے کہ اس سلسلے میں سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔ قابل ذکر ہے کہ یہ اپنے آپ میں ایک دلچسپ معاملہ تھا، جس کے تحت وہ شخص سرٹیفکیٹ میں ذات اور مذہب کا ذکر نہیں چاہتا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

اب حج کمیٹی سے عمرہ کا سفر بھی ممکن ۔ فیصلہ جلد متوقع

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

ایل پی جی مزید مہنگی -قیمت میں 29 روپے فی سلنڈر کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر  بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا
قومی خبریں

لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کے پروگرام میں ہنگامہ پر ہندوستان کا سخت ردعمل
قومی خبریں

لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کے پروگرام میں ہنگامہ پر ہندوستان کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
دہلی کے جنتر منتر پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کا پُرامن مظاہرہ
قومی خبریں

دہلی کے جنتر منتر پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کا پُرامن مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر دیبواسمیتا پال کا گھر میں گھس کر قتل
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر دیبواسمیتا پال کا گھر میں گھس کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2026
Next Post
مذہبی مقامات قانون 1991 کوسختی سے نافذ کرنے کی ضرورت ۔جمعیۃ علماء ہند

بن بھول پورہ معاملہ پر سپریم کورٹ کے حکم پر جمعیۃ علماء کا اظہارِ اطمینان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

اب حج کمیٹی سے عمرہ کا سفر بھی ممکن ۔ فیصلہ جلد متوقع

2 گھنٹے ago
ایران کے ساحلی علاقے میں موجود رڈار تنصیبات پر امریکہ  کا حملہ

ایران کے ساحلی علاقے میں موجود رڈار تنصیبات پر امریکہ کا حملہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem