• Home
منگل, جولائی 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

عام بجٹ 2026 پر نظریں مرکوز، شعبۂ تعلیم کومل سکتا ہے تحفہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
in قومی خبریں
0
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

رواں سال کے بجٹ میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن تعلیم کے شعبے کے لیے زیادہ فنڈز مختص کر سکتی ہیں، جس سے ملک میں مہارت کی بنیاد مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔ اس کے ساتھ ہی طویل مدتی ترقیاتی منصوبوں کو پہلے سے زیادہ مالی امداد بھی مل سکے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ حکومنت کی جانب سے تعلیم میں بہتر نتائج کے حصول کے لیے اساتذہ، انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی کی ترقی میں مستقل سرمایہ کاری کی ضرورت ہوگی۔ ایسا کرنے سے ہی اس شعبے میں انقلابی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔

خبروں کے مطابق جے پوریہ گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز کے چیئرمین ششر جے پوریہ کا خیال ہے کہ نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے سہی اور مناسب بجٹ ملنا ​بہت ضروری ہے۔ انھوں نے مزید وضاحت کی کہ تعلیم ہی وہ بنیاد ہے جس پر ملک کی مہارت تیار ہوتی ہے۔ آج کی یہ مہارت ہی مستقبل میں دیگر شعبوں کو مضبوط کرنے کاکام کرتی ہے۔ بجٹ سے ان کی سب سے زیادہ توقعات اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی کے لیے ہیں۔

جے پوریہ کے مطابق صرف ماہر اساتذہ ہی بہتر تعلیم کی بنیاد رکھ سکتے ہیں۔ اس لیے اساتذہ پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہیں امید ہے کہ حکومت بجٹ میں پیشہ ورانہ اور ہنر پر مبنی تعلیم کے قومی پروگرام اور ساختی فنڈنگ ​​کو فروغ دے گی۔ اس سے کلاس 6 سے 8 تک شروع کئے گئے لازمی اسکل کورس میں سی بی ایس ای کی اصلاحات کو تقویت ملے گی۔ انہیں اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر زیادہ توجہ اور سرمایہ کاری کی بھی امید کا اظہار کیا ہے تاکہ دیہی اور چھوٹے شہروں کے اسکول پیچھے نہ رہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک
قومی خبریں

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

جولائی 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
Next Post
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

5 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार