• Home
بدھ, اگست 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نئے ریل کرایوں کا آج سے اطلاق

جنرل کلاس میں کرایوں میں 1 پیسے فی کلومیٹر اور میل/ایکسپریس اور اے سی کلاسز میں 2 پیسے فی کلومیٹر اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
in قومی خبریں
0
نئے ریل کرایوں کا  آج سے اطلاق

وزارت ریلوے نے ٹرین ٹکٹ کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق آج سے یعنی  26 دسمبر سے ہو گا۔ کرایوں میں اضافے کا فیصلہ پہلے 21 دسمبر کو کیا گیا تھا۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے نظام کے تحت جنرل کلاس میں 215 کلومیٹر تک کے سفر کے لیے کوئی اضافی چارجز نہیں لیے جائیں گے۔ تاہم 216 کلومیٹر سے زیادہ کے سفر کے لیے کرایوں میں اضافہ ہوگا۔ یہ اضافہ عام کلاس میں 1 پیسہ فی کلومیٹر اور میل/ایکسپریس ٹرینوں کی نان اے سی اور تمام اے سی کلاسوں میں 2 پیسے فی کلومیٹر ہے۔

وزارت ریلوے نے واضح کیا ہے کہ اس سال کرایوں میں یہ دوسری  مرتبہ نظر ثانی ہے۔ مسافروں کے کرایوں میں پہلے جولائی 2025 میں اضافہ کیا گیا تھا۔ وزارت کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافے کا مقصد مسافروں کو لے جانے کی صلاحیت اور ریلوے آپریٹنگ اخراجات کے درمیان توازن قائم کرنا ہے۔

وزارت کے مطابق، مضافاتی خدمات اور سیزن ٹکٹوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، تاکہ روزانہ کے مسافروں پر اضافی بوجھ نہ پرے۔ عام نان اے سی ٹرینوں میں 215 کلومیٹر تک سیکنڈ کلاس کے کرایوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ 216 اور 750 کلومیٹر کے درمیان فاصلے کے لیے 5روپے، 751 اور 1250 کلومیٹر کے درمیان کے فاصلے کے لیے 10روپے، 1251 اور 1750 کلومیٹر کے درمیان کے فاصلے کے لیے 15روپے، اور 1751 سے 2250 کلومیٹر کے درمیان کے سفر کے لیے 20 روپے کا اضافہ ہوگا۔

سلیپر کلاس اور فرسٹ کلاس میں غیر مضافاتی سفر کے لیے 1 پیسے فی کلومیٹر کی شرح سے کرایوں میں یکساں اضافہ کیا گیا ہے۔ میل/ایکسپریس ٹرینوں میں سلیپر، اے سی چیئر کار، اے سی تھری ٹائر، اے سی ٹو ٹائر اور اے سی فرسٹ کلاس کے لیے 2 پیسے فی کلومیٹر اضافہ ہوگا۔ مثال کے طور پر، مسافروں کو اب 500 کلومیٹر کے نان اے سی میل/ایکسپریس سفر کے لیے تقریباً دس روپے زیادہ ادا کرنے ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش
قومی خبریں

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ
قومی خبریں

پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

دہلی میں انتخابی فہرستوں کے ایس آئی آر کی تاریخوں میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان ناقابل قبول ۔مسلم پرسنل لا بورڈ
قومی خبریں

مدارس سے متعلق تسلیمہ نسرین کے بیان پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
اترپردیش کے سرکاری مدارس میں تالہ بندی کا اندیشہ
قومی خبریں

اتر پردیش میں  کامل اور فاضل کی ڈگریوں پر خطرے کی تلوار

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
Next Post
برہمن بی جے پی ارکان اسمبلی کی میٹنگ پرپنکج چودھری ناراض

برہمن بی جے پی ارکان اسمبلی کی میٹنگ پرپنکج چودھری ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

3 گھنٹے ago
تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں  اضافے کی تجویز

تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں اضافے کی تجویز

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem