• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات

سپریم کورٹ کے ذریعہ از خود نوٹس لینے کے بعد بڑی تعداد میں ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کے متاثرین سامنے آئے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
in قومی خبریں
0
اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات

پورے ملک میں تیزی سے بڑھتے ڈیجیٹل اریسٹ سے متعلق معاملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اریسٹ کی تحقیقات اب سی بی آئی کرے گی۔ یہ تحقیقات دیگر کسی فراڈ کے معاملوں سے الگ اور ترجیحی بنیاد پر کی جائے گی۔ سی جے آئی سوریہ کانت کی قیادت والی بنچ نے سی بی آئی کو معاملوں کی تفصیلی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی ایجنسی کو انسداد بدعنوانی ایکٹ (پی سی اے) کے تحت بینکوں کے کردار کی تحقیقات کرنے کی مکمل آزادی بھی دی ہے، خاص کر ان معاملوں میں جہاں ڈیجیٹل اریسٹ کو انجام دینے کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں۔

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ پر از خود نوٹس لے کر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کو بھی فریق بنایا ہے۔ عدالت نے آر بی آئی سے سوال کیا کہ ملک میں ایسے بینک کھاتوں کی شناخت کر جرم کی کمائی کو فریز کرنے کرنے کے لیے آرٹیفیشیل انٹیلی جنس اور مشین لرننگ کب نافذ کی جائے گی؟ بنچ نے کہا کہ یہ تکنیک لاکھوں لوگوں کو ٹھگنے والے ڈیجیٹل اریسٹ گروہوں پر روک لگانے میں اہم اکردار ادا کر سکتی ہے۔

عدالت نے واضح طور پر کہا کہ آئی ٹی انٹرمیڈیری رولس 2021 کے تحت تمام اتھارٹیز سی بی آئی کو مکمل طور سے تعاون فراہم کریں گے۔ جن ریاستوں نے اب تک سی بی آئی کو منظور نہیں دی ہے، انہیں ابھی آئی ٹی ایکٹ 2021 سے منسلک معاملوں کی تحقیقات کے لیے اجازت دینے کی ہدایت دی گئی ہے، تاکہ سی بی آئی پورے ملک میں بڑے پیمانے پر کارروائی کر سکے۔

سپریم کورٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر سی بی آئی انٹرپول کی بھی مدد لے سکتی ہے۔ ڈیجیٹل اریسٹ میں فرضی یا ایک ہی شناختی کارڈ پر کئی سم کارڈ جاری کرنے کے معاملوں کو دیکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے محکمہ ٹیلی کام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک تفصیلی جائزہ داخل کرے۔ اس کا مقصد ٹیلی کام کمپنیوں کو سخت ہدایات جاری کرنا ہے تاکہ سم کارڈ کا غلط استعمال روکا جا سکے اور ملزمان پر لگام لگائی جا سکے۔ ساتھ ہی سپریم کورٹ نے کہا کہ تمام ریاستی حکومتیں فوری طور پر سائبر کرائم سنٹر قائم کریں۔ اگر کسی ریاست کو اس عمل میں کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو وہ براہ راست سپریم کورٹ کو مطلع کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

42 منٹس ago
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार