• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’خود کفیل ہندوستان‘ کی سمت میں اہم قدم- 4 نئے لیبر کوڈ نافذ

وقت پر تنخواہ، تقرری نامہ اور کم از کم سیلری اب لازم -ملازمین سے متعلق پرانے قوانین ختم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
in قومی خبریں
0
’خود کفیل ہندوستان‘ کی سمت میں اہم قدم-  4 نئے لیبر کوڈ نافذ

مرکزی حکومت نے 21 نومبر کو ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے 4 نئے لیبر کوڈ یعنی ملازمین سے متعلق قوانین کو نافذ کر دیا۔ ’خود کفیل ہندوستان‘ کی سمت میں یہ ایک اہم قدم تصور کیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے سے سالوں پرانے قوانین، جو کہ کافی پیچیدہ اور بکھرے ہوئے تھے، وہ ختم ہو جائیں گے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ نئے نظام کا مقصد ایک مضبوط مزدور ڈھانچہ تیار کرنا ہے، جو نہ صرف مزدوروں کی سیکورٹی بڑھائے بلکہ صنعتوں کے لیے بھی تقابلی ماحول قائم کرے۔

قابل ذکر ہے کہ حکومت نے پرانے 29 سنٹرل لیبر کوڈ کو ختم کر انھیں 4 کوڈ میں بدل دیا ہے، جو اس طرح ہیں:

  1. کوڈ آن ویجز (2019)
  2. انڈسٹریل رلیشنز کوڈ (2020)
  3. کوڈ آن سوشل سیکورٹی (2020)
  4. آکیوپیشنل سیفٹی، ہیلتھ اینڈ ورکنگ کنڈیشنز (او ایس ایچ ڈبلیو سی) کوڈ (2020)

    وزارت محنت نے بتایا ہے کہ نئے قوانین کے ذریعہ سبھی مزدوروں، خصوصاً غیر رسمی شعبوں، گگ ورکرس، مہاجر مزدوروں اور خواتین کے لیے بہتر تنخواہ، سماجی سیکورٹی اور صحت سیکورٹی کی گارنٹی دی جائے گی۔ نئے قوانین کے تحت جو تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی، وہ اس طرح ہیں:

    • تقرری نامہ: اب سبھی مزدوروں کو ملازمت شروع کرنے کے وقت تقرری نامہ دینا لازمی ہوگا، جس سے روزگار اور شرائط کی شفافیت بڑھے گی۔
    • کم از کم تنخواہ: ملک بھر میں کم از کم تنخواہ نافذ ہوگا، تاکہ کوئی بھی تنخواہ اتنی کم نہ ہو کہ زندگی گزارنا مشکل ہو جائے۔
    • وقت پر تنخواہ کی ادائیگی: مالکان کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ ملازمین کو وقت پر تنخواہ دی جائے۔
    • صحت و سیکورٹی: 40 سال سے اوپر کے سبھی مزدوروں کے لیے مفت سالانہ ہیلتھ چیک اَپ لازمی ہوگا۔ اس کے علاوہ ایک قومی او ایس ایچ بورڈ کے ذریعہ صنعتوں میں سیکورٹی پیمانوں کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔
    • خواتین کے لیے مساوات: خواتین اب رات کی شفٹ میں کام کر سکیں گی۔ پہلے کئی سیکٹرس میں یہ اجازت نہیں تھی، لیکن اس کے لیے مالکان کو سیکورٹی کے انتظامات اور ان رضامندی یقینی بنانی ہوگی۔
    • غیر رسمی مزدوروں کو تحفظ: گگ ورکرس اور پلیٹ فارمز ورکرس کو پہلی بار قانونی شناخت ملے گی۔ انھیں پی ایف، بیمہ، پنشن جیسے سماجی تحفظ والے فائدے مل سکیں گے، اور پلیٹ فارم کمپنیوں کو ان کے لیے تعاون کرنا ہوگا۔

    اس کے علاوہ نئے نظام میں ’انسپکٹر کم فیسلٹیٹر‘ ہوں گے، جو بیشتر گائیڈنس دیں گے نہ کہ سزا کی کارروائی۔ ساتھ ہی صنعتی تنازعات کے لیے 2 رکنی ٹریبونل ہوں گے، جہاں ملازمین براہ راست جا سکتے ہیں۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ ان قوانین سے مزدوروں کو وسیع سماجی تحفظ اور احترام ملے گا، جبکہ صنعتوں کو کم پیچیدگی اور بہتر سرمایہ کاری کا موقع ملے گا۔ اس تبدیلی کے بارے میں مرکزی وزیر منسکھ منڈاویا نے کہا کہ یہ اصلاح ’خود کفیل ہندوستان‘ کے ویزن کے موافق ہے اور 2047 تک ملک کو ترقی یافتہ ملک بنانے کی سمت میں ایک مضبوط بنیاد فراہم کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی
قومی خبریں

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی نئی رپورٹ افشاں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
Next Post
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

5 گھنٹے ago
دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem