• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک

ضبط شدہ مواد پھٹنے کا شبہ , تھانہ تباہ، متعدد گاڑیاں راکھ ہو گئیں , اعلیٰ سطحی تحقیقات اور حفاظتی ضابطوں کی جانچ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2025
in قومی خبریں
0
سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک

سرینگر کی فضا جمعہ کی رات اس وقت لرز اٹھی جب نوگام پولیس اسٹیشن کے اندر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس نے نہ صرف تھانے کے وسیع حصے کو تباہ کر دیا بلکہ آس پاس کے رہائشی علاقوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ یو این آئی اردو کی رپورٹ کے مطابق، اس حادثے میں کم از کم 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوئے، جن میں اکثریت پولیس اہلکاروں اور تفتیشی ٹیم کے ارکان کی ہے۔ زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ اس دھماکہ خیز مواد کے اچانک پھٹنے سے ہوا جو حال ہی میں دہلی لال قلعہ دھماکہ کیس سے منسلک بین ریاستی دہشت گرد ماڈیول سے ضبط کیا گیا تھا اور فرانزک جانچ کے لیے نوگام پولیس اسٹیشن میں محفوظ رکھا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ مواد ہریانہ کے فرید آباد سے برآمد کیا گیا تھا اور اس میں امونیم نائٹریٹ کی بڑی مقدار شامل تھی۔

حکام کے مطابق دھماکہ رات تقریباً 11 بج کر 20 منٹ پر اس وقت ہوا جب فرانزک سائنس لیبارٹری کی ٹیم، مقامی نائب تحصیلدار اور تفتیش کار مواد کا تکنیکی معائنہ کر رہے تھے۔ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا کہ مواد انتہائی حساس نوعیت کا تھا اور معمولی رگڑ، دباؤ یا درجہ حرارت میں تبدیلی بھی تباہ کن ردِعمل پیدا کر سکتی تھی۔

دھماکے کے نتیجے میں تھانے کا بڑا حصہ ملبے میں تبدیل ہوگیا، جبکہ نزدیکی گھروں کی دیواریں گر گئیں اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ متعدد رہائشیوں نے بتایا کہ دھماکے کی شدت نے انہیں نیند سے جگا دیا اور گھروں کی چھتوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔ ایک مقامی شخص کا کہنا تھا: ’’آواز اتنی شدید تھی کہ چند لمحوں کے لیے لگا جیسے پورا محلہ زمین سے اکھڑ گیا ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
Next Post
رانچی میں کار ڈیم میں گرنے سے  پرنسپل جج کے دو محافظ اور ڈرائیورہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

3 گھنٹے ago
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार