• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

سونا 10774 روپے اور چاندی 20955 روپے سستی ہو ئی ، جبکہ ایم سی ایکس پر بھی دونوں دھاتیں نیچے جا رہی ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2025
in قومی خبریں
0
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

نئی دہلی: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ گزشتہ 14 کاروباری دنوں کے دوران ایک دو دن کے معمولی اضافے کو چھوڑ دیا جائے تو دونوں قیمتی دھاتوں کے دام مجموعی طور پر نیچے ہی گئے ہیں۔ اپنے ہائی لیول سے گولڈ اور سلور کی قیمتوں میں زبردست کمی درج کی گئی ہے، جس کی وجہ سے خریداروں کے لیے یہ موقع بن گیا ہے کہ وہ تازہ نرخ جاننے کے بعد ہی سرمایہ کاری یا خریداری کا فیصلہ کریں۔

انڈین بلین جویلرز ایسوسی ایشن (آئی بی جے اے) کے مطابق، 17 اکتوبر کو 10 گرام 24 قیراط سونا 1,30,874 روپے میں دستیاب تھا، جب کہ جمعہ کے روز یہ گھٹ کر 1,20,100 روپے پر آ گیا۔ یعنی محض دو ہفتوں میں سونا 10,774 روپے تک سستا ہو چکا ہے۔ پچھلے بند نرخ کے مقابلے میں بھی 570 روپے کی کمی درج کی گئی۔

ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر بھی سونے کی وایا قیمتوں میں بھاری کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ 17 اکتوبر کو دسمبر ایکسپائری والے 24 قیراط سونے کا ریٹ 1,27,008 روپے فی 10 گرام تھا، جو کہ اب 1,21,038 روپے رہ گیا۔ اس طرح، سونا 5,970 روپے سستا ہوا ہے۔

چاندی کی بات کی جائے تو صورتحال اس سے بھی زیادہ خراب ہے۔ 17 اکتوبر کی شام کو ایک کلو چاندی کا ریٹ 1,69,230 روپے تھا، جو کہ اب گھٹ کر 1,48,275 روپے رہ گیا ہے۔ یعنی چاندی 20,955 روپے سستی ہو چکی ہے۔ ایم سی ایکس پر بھی چاندی کا وایا ریٹ 1,56,604 روپے فی کلو سے گر کر اب 1,47,789 روپے تک پہنچ گیا ہے، جس میں تقریباً 8,815 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔

اگر دونوں دھاتوں کے ہائی وایا ریٹ سے موازنہ کیا جائے تو سونا 11,256 روپے اور چاندی تقریباً 22,626 روپے تک نیچے  چکی ہیں۔ ماہرین کے مطابق، بین الاقوامی سطح پر ڈالر کی مضبوطی، امریکی بانڈ ییلڈ میں اضافہ اور سرمایہ کاروں کے محتاط رویے نے ان قیمتی دھاتوں پر دباؤ بڑھایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
Next Post
بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

2 گھنٹے ago
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार